geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اٹلی کا 3 جون سے اندرونی اور بیرونی پروازیں بحال کرنے کا اعلان

May 17, 2020 1 1 min read
Italy Flights
Share this:

Italy Flights

روم (اصل میڈیا ڈیسک) اٹلی کے وزیراعظم نے تین ماہ کے سخت لاک ڈاؤن کے بعد 3 جون سے اندورنی اور بیرونی پروازوں کی بحالی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی پروازوں کی آمد و رفت کے لیے ایس او پیز پر لازمی عمل درآمد کرنا ہوگا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپ میں سب سے پہلے اور سب سے سخت لاک ڈاؤن کرنے والی اٹلی کی حکومت نے لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت 4 مئی سے پارکس اور کچھ صنعتیں کھول دی گئی ہیں جب کہ 18 مئی سے دکانیں کھولنے اور نقل وحمل کی اجازت ہوگی۔

اٹلی کی حکومت نے ایک قدم مزید آگے بڑھتے ہوئے اندرونی اور بیرونی پروازوں کو 3 جون سے آپریشنل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، 2 جون کو اٹلی کا یوم جمہوریہ ہے جس میں دنیا بھر سے لوگوں کی بڑی تعداد کے ملک میں آنے کے خدشے کے پیش نظر پروازوں کی بحالی ایک دن بعد رکھی گئی ہے۔
پروازوں کی بحالی کے ساتھ ساتھ 3 جون سے ہی شہر میں ذرائع آمد و رفت کو بھی بحال کردیا جائے گا اور زندگی دوبارہ سے معمول کی جانب گامزن ہوجائے گی تاہم اس کے لیے حکومت نے بڑے پیمانے پر تیاری کی ہوئی ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورت حال کو قابو کیا جا سکے۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں اٹلی کا نمبر امریکا اور برطانیہ کے بعد تیسرا ہے جہاں اب تک 32 ہزار کے لگ بھگ افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ اس مہلک وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 2 لاکھ 23 ہزار 885 ہے۔

Share this:
UAE Coronavirus Cases
Previous Post کرونا وائرس: یو اے ای میں 706 نئے کیسوں اور چار اموات کی تصدیق
Next Post اسرائیل مغربی کنارے کے علاقے میں یہودی آباد کاروں کی توسیع سے باز رہے، اردن
Abdullah II

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.