geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 26, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

روس اور بھارت میں ممالک میں کورونا کا زور بام عروج پر

May 20, 2020 3 1 min read
Russia India - Coronavirus
Share this:

Russia India - Coronavirus

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) روس میں گو کہ جانی نقصان دوسرے نمایاں ممالک کے مقابلے میں کافی کم ہے لیکن یہاں پر مصدقہ کیسسز کی تعداد 2 لاکھ 90 ہزار سے متجاوز ہو گئی ہے، ابتک 2 ہزار 722 افراد وائرس کے ہاتھوں ہلاک ہو ئے ہیں۔

30 اپریل کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے وزیر اعظم میخائل مشوستین زیر ِ علاج اسپتال سے فارغ ہوتے ہوئے اپنے فرائض پر لوٹ آئے ہیں۔

عام وبا سے سب سے زیادہ متاثرہ 11 ویں ملک ہندوستان میں وائرس سے 3 ہزار 155 اموات ہوئی ہیں تو مصدقہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 340 تک جا پہنچی ہے۔

ایران میں کچھ دنوں تک گراوٹ کے بعد کل مزی د 69 افراد ہلاک ہوئے ہیں تو 2 ہزار 294 نئے کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

عرب ممالک میں سر فہرست سعودی عرب میں مزید 8 ہلاکتوں سے مجموعی جانی نقصان 320 جبکہ متاثرین کی تعداد 57 ہزار 345 ہو گئی۔

40 جانی نقصان اور 3 ہزار 387 مریض موجود ہونےو الے آذربائیجان میں ریستوران، کیفے، باغیچے، پارک میوزیم اور آرٹ گیلریوں کو عوام کے لیے کھول دیا گیا۔

171 جانی نقصان ہونے والے بیلا روس میں مزید 922 افراد میں کورونا کا تعین ہوا ہے ، ملک میں 30 ہززار 572 مصدقہ مریضوں کی اطلاعات ہیں۔

اسرائیل میں وائرس سے 276 افراد ہلاک جبکہ 16 ہزار 643 متاثر ہیں۔

بعض عرب ممالک میں جانی نقصان کچھ یوں ہے:

مصر:645الجزائر:555، عراق: 127،کویت:118، لبنان :26، اردن :9

4 افراد کے ہلاک ہونے والے جنوبی سوڈان میں نائب صدر اور ان کی اہلیہ میں وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد ان کے دفتر کے ملازمین اور محافظین میں وائرس کا تعین ہوا ہے۔

خطہ افریقہ میں کووڈ۔19 سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 834 جبکہ متاثرین کی تعداد 88 ہزار ت جا پہنچی ہے۔

Share this:
Sajjal Ali
Previous Post سجل علی کا مداحوں کے لیے محبت بھرا پیغام
Next Post یو اے ای: کرونا وائرس کا سراغ لگانے کے لیے تیز رفتار لیزر آلہ تیار
UAE Coronavirus

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.