geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سعودی شہری نے بیماربیٹی کے علاج کے لیے سفر کی اجازت مانگی، حکومت نے طیارہ پیش کر دیا

May 21, 2020 1 1 min read
Plane
Share this:

Plane

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے جنوبی علاقے عسیر میں اپنی بیمار بیٹی کے علاج اور اسے الریاض تک سفر کی اجازت کے حصول کے لیے پریشان شہری کو وزارت صحت کی طرف سے ایسی سہولت فراہم کی گئی جس پر شہری ششدر رہ گیا۔ اسے یقین نہیں تھا کہ عسیر سے الریاض کے سفر میں حکومت اسے خصوصی طیارہ فراہم کر سکتی ہے۔

سعودی عرب میں کرونا کی وبا کی وجہ سے وزارت صحت اس وقت سب سے مصروف ترین محکمہ ہے مگر عسیر سے تعلق رکھنے والے شہری حسن الخبرانی کو حکومت کی طرف سے دی گئی سہولت سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ تمام تر بحرانوں میں شہریوں کی سہولیات حکومت کے لیے ہرچیز پرمقدم ہیں۔

حسن الخبرانی نے بتایا کہ اس نے وزارت صحت کے حکام سے رابطہ کیا اور اپنی 12 سالہ بیٹی کے الریاض میں علاج کے لیے سفر کی اجازت مانگی۔ الخبرانی نے حکام کو بتایا کہ عسیر سے الریاض تک سفر طویل اور مشکلات سے بھرپور ہے مگر اسے کرونا کی پابندیوں میں سفر کی اجازت درکار ہے۔ اس پر حکومت کی طرف سے الخبرانی کو اپنی بیٹی کو عسیر سے الریاض میں اسپتال پہنچانے کے لیے خصوصی طیارہ فراہم کیا گیا۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ سے بات کرتے ہوئے الخبرانی نے کہا کہ مشکل وقت میں حکومت نے میرے ساتھ جو حسن سلوک کیا ہے وہ مجھے ہمیشہ یاد رہے گا۔ میں وزارت صحت کے اس احسان کو کبھی فراموش نہیں کرسکتا۔

حسن الخبرانی کا کہنا تھا کہ اس کی بارہ سالہ بچے کو دماغی عارضہ لاحق تھا اور وہ دو ماہ سے علاج کے لیے بچی کو الریاض لے جانا چاہتا تھا۔ بچی کی سرجری ناگزیر تھی۔ آخر کار نے وزارت صحت کے حکام سے بیٹی کے علاج کے لیے سفر کی اجازت مانگی تو حکومت کی طرف سے نہ صرف اسے سفر کی اجازت دی بلکہ بچی کو سیکڑوں میل دور لے جانے کے لیے خصوصی طیارہ فراہم کردیا۔ اس نے مجبوری کے عالم میں حکومت کی طرف سے سفر کے لیے خصوصی طیارہ فراہم کرنے پر وزارت صحت کا شکریہ ادا کیا۔ اس نے کہا کہ یہ سب خادم الحرمین الشریفین، شاہ سلمان ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیر صحت توفیق الربیعہ کی عوام دوست کاوشوں کا نتیجہ ہے۔

Share this:
Gold
Previous Post عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں سونا دوبارہ مہنگا ہو گیا
Next Post ترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعتراف
Hulusi Akar

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.