geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

معروف مذہبی اسکالر علامہ محسن کاظمی پاکستان تحریک انصاف میں شامل

May 26, 2020 0 1 min read
Allama Mohsin Kazmi
Share this:

Allama Mohsin Kazmi

کراچی: معروف مذہبی اسکالراور العصر ویلفیئر آرگنائزیشن کے بانی و صدر علامہ سید محسن کاظمی کی عادل ہاءوس میں رہنماء تحریک انصاف حلیم عادل شیخ سے ملاقات، پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان، ملاقات کے دوران علامہ محسن کاظمی کا کہنا تھا کہ کراچی سے محبت کرتا ہوں اور شہر قائد کی خوشحالی کے لئے حلیم عادل شیخ کا کردار مثالی ہے،وزیراعظم عمران خان کی پالیسیوں سے متاثر ہو کر لوگ تحریک انصاف میں شامل ہورہے ہیں ، کراچی کے لیئے کئی ادواردیکھے مگر حلیم عادل شیخ نے جو کراچی کی عوام اور انکی بقاء کے لیئے کام کیا ہے وہ قابل ستائش ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے عادل ہاءوس میں حلیم عادل شیخ سے ملاقات کے دوران کیا، علامہ محسن کاظمی کا کہناتھا کہ تحریک انصاف کو کراچی میں مزید مضبوط بنانے کے لیئے کردار ادا کریں گے، مرکز میں عمران خان اور سندھ میں حلیم عادل شیخ میرے آئیڈیل ہیں ، دونوں لیڈر انسانی خدمت کے جذبے سے سرشار ہیں

ملاقات کے دوران حلیم عادل شیخ کا علامہ محسن کاظمی کو پارٹی میں شمولیت پر مبارکباد دیتے ہوئے کہنا تھا کہ علامہ صاحب دانشور اور قابل انسان ہیں ، ملک کا تعلیم یافتہ طبقہ تیزی کے ساتھ تحریک انصاف میں شامل ہورہا ہے وفاقی حکومت کی مثالی کارکردگی سے مطمئن اور متاثر ہو کر لوگ تحریک انصاف کا حصہ بن رہے ہیں ، علامہ محسن کاظمی کی صلاحیتیوں سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے، آنے والے دنوں میں تحریک انصاف سندھ میں بھی حکومت بنائے گی، پیپلز پارٹی عوا م کو ڈیلیور کرنے میں ناکام ہوگئی ہے، پیپلز پارٹی کے گزشتہ پندرہ سالہ دور حکومت میں چور بازاری عروج پر رہی ، صوبہ سندھ کی تباہی کی ذمہ دار پیپلز پارٹی ہے، اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے علامہ محسن کاظمی کا کہنا تھا کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے مہنگائی اور دیگر ایشوز پر وفاق پر الزام تراشیاں ان کی سیاسی جاہلیت کا عملی ثبوت ہے یہ طے ہوچکا ہے کہ اس ملک کی تقدیر عمران خان کے سوا کوئی نہیں سنوار سکتا، تحریک انصاف کی قیادت حالات کارخ موڑ دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے، اپوزیشن جماعتیں تھوڑا صبر کا مظاہر ہ کریں ستر سالوں کا گند اسقدر آسانی سے صاف ہونے والا نہیں ہے عمران خان کی مدت جب مکمل ہوگی تو ملک ترقی کے راستے پر دوڑ رہا ہو گا۔

Share this:
Ehsas Program
Previous Post بصد معذرت۔۔آپ اہل نہیں
Next Post کورونا احتیاط کریں بدحواسی کا شکار نہ ہوں
Coronavirus

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.