geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ہوشیار! یہ سرکاری میڈیا کی خبر ہے

June 5, 2020 0 1 min read
Facebook
Share this:

Facebook

چین (اصل میڈیا ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ چینی، روسی اور ایرانی سرکاری میڈیا کی خبروں کو نشان زدہ کر رہی ہے، تاکہ صارفین ہوشیار رہیں۔

فیس بک کے مطابق روسی سرکاری میڈیا ادارے سپُتنِک، ایرانی پریس ٹی وی اور چینی شہنوا نیوز کی خبروں کے ساتھ فیس بک لکھ رہا ہے کہ یہ ممکنہ طور پر حکومتی اثرورسوخ سے متاثرہ خبریں ہو سکتی ہیں۔

اکتوبر 2019 میں فیس بک نے اعلان کیا تھا کہ وہ سرکاری میڈیا کی خبروں کو لیبل کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ اس منصوبے پر تاہم چار جون سے عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔

فیس بک کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، ”ہم صارفین کو ان پبلشرز سے متعلق زیادہ شفافیت مہیا کر رہے ہیں، جو حکومتی تنظیموں اور اسٹریٹیجک حمایت کے تابع ہو سکتے ہیں۔‘‘

بتایا گیا ہے کہ ابتدائی طور پر فیس بک ایسے دو سو پیجز پر یہ لیبل لگا رہی ہے۔ روسی نشریاتی ادارے سپُتنِک کے فیس بک پیج کے ٹرانسپیریسی کے خانے میں لکھا دیکھا جا سکتا ہے، ”اس ناشر کا ادارتی کنٹرول جزوی یا کلی طور پر حکومت کے تابع ہو سکتا ہے۔ اس میں کئی عناصر شامل ہو سکتے ہیں، جو فقط سرمایے کی فراہمی، اسٹرکچر اور صحافتی معیارات تک محدود نہیں۔‘‘

ٹھیک یہی پیغام چینی خبر رساں ادارے شہنوا کے فیس بک پیج پر بھی درج ہے۔ تاہم روئٹرز سے بات چیت میں فیس بک کے سائبر سکیورٹی سے متعلق شعبے کے سربراہ نیتھنیل گلیشیئر نے کہا کہ فیس بک کسی امریکی صحافتی ادارے پر ایسا کوئی لیبل اس لیے نہیں لگا رہی کیوں کہ امریکی حکومتی نشریاتی اداروں میں ابھی صحافتی خودمختاری موجود ہے۔ گلیشیئر نے یہ بھی بتایا کہ فیس بک سیاسی رہنماؤں اور جماعتوں سے جڑے نشریاتی اداروں کے پیجز پر ابھی ایسا کوئی پیغام چسپاں نہیں کر رہی ہے۔

فیس بک کے مطابق اس اقدام سے قبل سماجی رابطے کی اس ویب سائٹ نے دنیا بھر میں میڈیا، گورننس اور انسانی حقوق سے متعلق ماہرین کی رائے سے مشاورت کی۔ فیس بک کا کہنا ہے کہ ان تمام ماہرین کی تجاویز کے تحت یہ دیکھا گیا کہ کس طرح مختلف حکومتیں اپنے زیر اثر میڈیا کے ادارتی انتظام کو کنٹرول کرتی ہیں۔

Share this:
Hospital
Previous Post کرونا ہائی الرٹ
Next Post ٹرمپ کے بیانات پر امریکا میں سول ملٹری کشیدگی
President Trump

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.