geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

شاہین آفریدی ٹیسٹ میں صلاحیتیں منوانے کیلیے بے چین

June 18, 2020 0 1 min read
Shaheen Shah Afridi
Share this:

Shaheen Shah Afridi

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شاہین شاہ آفریدی ٹیسٹ کرکٹ میں صلاحیتیں منوانے کیلیے بے چین ہیں۔

ویڈیو لنک پر میڈیا سے بات چیت میں شاہین شاہ آفریدی نے کہاکہ دورئہ انگلینڈ مشکل ضرور ہے مگر ہم اس چیلنج کیلیے تیار ہیں، سیریز سے قبل انگلینڈ پہنچ کر وہاں ایک ماہ میں تیاری کا اچھا وقت مل جائے گا، کوچز کی معاونت سے ردھم میں آنے کی کوشش کرینگے۔

انھوں نے کہا کہ مشکل حالات میں کھیلی جانے والی سیریز میں اپنی کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھنے کیلیے سخت محنت کروں گا، ٹیسٹ کرکٹ کے تقاضے مختلف ہیں،میں انھیں پیش نظر رکھ کر بولنگ کی کوشش کرتا ہوں، گذشتہ سیریز میں کارکردگی اچھی رہی، اسی کا تسلسل برقرار رکھوں گا۔

شاہین نے کہا کہ گیند ہاتھ میں ہو تو حریف کی ہر وکٹ قیمتی ہے، کسی ایک انگلش بیٹسمین کو نہیں جو بھی کریز پر آئے اسے ہدف بنانا ہوگا، تینوں فارمیٹ میں ملک کی نمائندگی اعزاز کی بات ہے،کوشش ہوتی ہے کہ جس طرز کی بھی کرکٹ ہو اپنی افادیت ثابت کروں۔

ایک سوال پر پیسر نے کہا کہ ماضی میں انگلینڈ میں پاکستان کی کارکردگی اچھی رہی،ہم نے وہاں ٹیسٹ میچز جیتے، چیمپئنز ٹرافی بھی اپنے نام کی، کھلاڑی اس بار بھی بلند حوصلے کے ساتھ میدان میں اتریں گے، کورونا وائرس کی وجہ سے بائیوسیکیور ماحول میں نئے آئی سی سی قوانین کے تحت پہلی سیریز انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ہوگی، دیکھیں اور سیکھیں گے کہ گیند پر تھوک کا استعمال نہ کرنے سمیت کنڈیشنز کا کیا فرق پڑتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ سینئر بولر وہاب ریاض کی ملک کیلیے خدمات ہیں، ان کے تجربے سے فائدہ اٹھائیں گے، نوجوان بولرز باصلاحیت ہیں،ہم انگلینڈ کیخلاف سیریز میں بہتر پرفارم کرکے دنیائے کرکٹ پر گہرا تاثر چھوڑ سکتے ہیں، مجھے پوری امید ہے کہ کنڈیشنز کا فائدہ اٹھانے میں کامیاب ہوں گے اور کارکردگی میں مزید نکھار آئے گا۔

Share this:
Tariq Aziz
Previous Post نیلام گھر کے میزبان طارق عزیز انتقال کر گئے
Next Post لاک ڈاؤن کا تعین کرنے میں ہی ہم نے تین ماہ ضائع کر دیئے، علی ظفر
Ali Zafar

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.