geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

صرف ایک صورت میں انتخابات ہاروں گا : ٹرمپ

June 20, 2020June 20, 2020 1 1 min read
Share this:

Donald Trump

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ جو بائیڈن ،، ہیلری کلنٹن سے زیادہ کمزور امیدوار ہیں تاہم ڈیموکریٹس انہیں (ٹرمپ کو) شکست دینے کے حوالے سے زیادہ ہی پُر جوش ہیں۔

امریکی صدر نے یہ بات جمعرات کے روز The Washington Times کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہی۔

ٹرمپ کے مطابق وہ معیشت کی ایک بھرپور بحالی پر یقین رکھتے ہیں۔ امریکی صدر نے کہا کہ وہ صرف اُس صورت میں شکست سے دوچار ہوں گے اگر انتخابات میں ووٹنگ MAIL کے ذریعے ہوئی۔ اس لیے کہ ایسی صورت میں ڈیموکریٹس کی جانب سے پیرا پھیری کی توقع ہے۔

ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ “انتخابات تک ہمارے پاس چار ماہ ہیں .. ہم ہر آنے والے ماہ اوپر جائیں گے .. تیسری سہ ماہی کا نتیجہ انسانی تاریخ میں بلند ترین مجموعی مقامی پیداوار کی صورت میں سامنے آئے گا”۔

امریکی صدر نے کہا کہ “یقینا ڈیموکریٹس معیشت کو کھولنا نہیں چاہتے ،،، وہ وہ جہنم کی طرح لڑنے میں مصروف ہیں ،،، وہ نہیں چاہتے کہ میں ہفتے کے روز اجتماع کروں کیوں کہ یہ ایک بہت بڑا اجتماع ہو گا”۔

انتخابات کے حوالے سے ٹرمپ نے اپنے ایک بڑے اندیشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ “ای میل کے ذریعے ووٹنگ وہ واحد طریقہ ہے جس میں مجھے شکست ہو جائے گی اس لیے کہ ڈیموکریٹس دھوکہ دہی اور چوری کرتے ہیں۔ وہ متعین علاقوں میں بیلٹ کارڈز نہیں ارسال کرتے، ان میں زیادہ تر ریپبلکنز کے علاقے ہیں۔ بہت سی غیر قانونی ووٹنگ کا وجود ہے”۔

ٹرمپ کے مطابق سابق صدر باراک اوباما کو (روس کی جانب سے) جاسوسی کا علم تھا۔ اس لیے کہ صدر کی کرسی پر بیٹھا شخص ہر بات جانتا ہے۔ ٹرمپ نے امید ظاہر کی کہ اس سلسلے میں جاری حالیہ تحقیقات کے ذریعے حقیقت سامنے آ جائے گی۔

Share this:
Coronavirus
Previous Post بر اعظم ایشیا اور افریقہ میں وائرس کے منفی اثرات بدستور برقرار
Next Post ترکی، کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار کے قریب پہنچ گئی
Turkey - Corona

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.