geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ملک میں کورونا سے مزید 84 اموات، 2910 نئے کیسز بھی سامنے آ گئے

June 20, 2020 0 1 min read
Coronavirus Test
Share this:

Coronavirus Test

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 84 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 3382 ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 171666 تک پہنچ گئی ہے۔

اب تک پنجاب میں کورونا سے 1347 اور سندھ میں 1013 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ خیبر پختونخوا میں 789 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

اس کے علاوہ بلوچستان میں 100، اسلام آباد میں 95، گلگت بلتستان میں 21 اور آزاد کشمیر میں مہلک وائرس سے 17 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

آج بروز ہفتہ ملک بھر سے کورونا کے مزید 2910 کیسز اور 84 ہلاکتیں سامنے آئیں جن میں پنجاب سے 2538 کیسز اور 82ہ لاکتیں، اسلام آباد سے 338 کیسز اور آزاد کشمیر سے 34 کیسز اور ہلاکتیں سامنے آئی ہیں۔

پنجاب
پنجاب سے آج کورونا کے مزید 2538 کیسز اور 82 ہلاکتیں سامنے آئی ہیں جن کی تصدیق سرکاری پورٹل پر کی گئی ہے۔

سرکاری پورٹل کے مطابق صوبے میں کورونا کے کل کیسز کی تعداد 64216 اور اموت 1347 تک جا پہنچی ہیں۔

پورٹل کے مطابق پنجاب میں اب تک کورونا سے 17964 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔

اسلام آباد
وفاقی دارالحکومت سے آج کورونا کے مزید 338 کیسز سامنے آئے جس کی تصدیق سرکاری پورٹل پر کی گئی ہے۔

پورٹل کے مطابق اسلام آباد میں کیسز کی مجموعی تعداد 10279 ہو گئی ہے جب کہ اب تک 95 افراد انتقال کر چکے ہیں۔

اسلام آباد میں اب تک کورونا وائرس سے 2770 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔

آزاد کشمیر
آزاد کشمیر سے بھی آج کورونا کے مزید 34 کیسز اور دو اموات سامنے آئی ہیں جو سرکاری پورٹل پر رپورٹ ہوئے ہیں۔

آزاد کشمیر میں کورونا کے کل کیسز کی تعداد 803 ہوگئی ہے اور اموات کی تعداد 17 ہے۔

سرکاری پورٹل کے مطابق آزاد کشمیر میں کورونا سے متاثرہ 317 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔

سندھ
سندھ سے گزشتہ روز 2894 کیسز اور 49 اموات رپورٹ ہوئیں جس کی تصدیق محکمہ صحت سندھ کی جانب سے کی گئی۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق صوبے میں کورونا کے مجموعی مریضوں کی تعداد 65163 اور اموات 1013 ہو گئی ہیں، صوبے میں اب تک 32725 افراد صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔

خیبرپختونخوا
گزشتہ روز خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید 16 افراد جان کی بازی ہارگئے جس کے بعد صوبے میں ہلاکتوں کی تعداد 789 تک جاپہنچی ہے۔

محکمہ صحت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 608 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 20790 ہوگئی ہے۔

صوبے میں اب تک 5623 افراد کورونا وائرس سے صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔

بلوچستان
بلوچستان میں بھی جمعے کے روز مزید 164 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جب کہ مزید ایک شخص جاں بحق ہوا۔

صوبے میں کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں تعداد 100 اور مجموعی کیسز 9162 تک پہنچ گئے ہیں۔ بلوچستان میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 3289 ہے۔

گلگت بلتستان
گلگت بلتستان میں بھی جمعے کو مزید 28 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ 3 افراد ہلاک بھی ہوئے س کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 1253 اور اموات 21 ہوگئیں۔

گلگت میں کورونا سے اب تک 816 افراد صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔

Share this:
Justice Qazi Faiz Issa
Previous Post عظیم باپ کا عظیم بیٹا سرخ رو ہوا
Next Post فیس بک کا ‘ایتھکس ان اے آئی’ ریسرچ ایوارڈز جیتنے والوں میں پاکستانی اسکالر بھی شامل
Prof. Junaid Qadir

Related Posts

US and Israel Strike Iran as Hezbollah Conflict Intensifies

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ، حزب اللہ کے ایک ہزار ٹھکانے تباہ

April 28, 2026
Trump Rejects Iran’s Staged Peace Plan for War

ٹرمپ کا ایران کی جنگ ختم کرنے کی تازہ تجویز سے اظہار ناراضگی

April 28, 2026
Imran Khan Gets Fourth Eye Injection at Pims Hospital

عمران خان کو پمز میں چوتھی آنکھ کا انجکشن لگا دیا گیا

April 28, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban Posts as Civilian Toll Rises

آپریشن غضب للحق: پاکستان نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیاں تباہ کر دیں

April 28, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.