geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پی سی بی کا پی ایس ایل کے میچز پشاور میں بھی کرانے کا فیصلہ

June 23, 2020 0 1 min read
PSL Matches
Share this:

PSL Matches

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بور ڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میزبان شہروں کی فہرست میں پشاور کے اضافے کا بھی فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد آئندہ سے لیگ کے میچز ملک کے 5 مختلف شہروں میں منعقد ہوں گے۔

پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے جیونیوز سے گفت گو میں بتایا کہ پی سی بی کی کوشش ہے کہ کراچی، لاہور، ملتان اور اسلام آباد کے بعد اب پشاور میں بھی پی ایس ایل کے میچز کرائے جائیں تاکہ ہوم اینڈ اوے کے ماڈل کی طرف بڑھاجاسکے۔

وسیم خان کا کہنا تھا کہ اس سال پی ایس ایل کے پاکستان میں انعقاد سے 5 لاکھ سے زائد افراد نے اسٹیڈیم میں میچز دیکھے، کورونا وائرس وبا کی وجہ سے رہ جانے والے بقیہ 4 میچز نومبر میں کرانے کی پلاننگ ہے لیکن اس کے لیے ماحول کا صحت کے حوالے سے سازگار ہونا ضروری ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی ای او نے مزید کہا کہ نومبر میں زمبابوے کی ٹیم کو بھی پاکستان کا دورہ کرنا ہے جس میں 3 ون ڈے اور تین ٹوئنٹی میچز شامل ہیں، اگر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ نہیں ہوا تو کسی ملک کے ساتھ دو طرفہ سیریز کی پلاننگ ہوسکتی ہے، دیگر ملک بھی ایسی پلاننگ کریں گے لیکن ابھی سب آئی سی سی کی جانب سے ورلڈ کپ پر فیصلے کے منتظر ہیں۔

پاکستان سپر لیگ پر مزید بات کرتے ہوئے وسیم خان نے کہا کہ پی ایس ایل پاکستان میں کرانا ایک چیلنج تھا، لوگ کہہ ضرور رہے تھے کہ پورا پی ایس ایل پاکستان لے آئیں گے لیکن کہنے میں اور کرنے میں فرق ہے کیوں کہ کافی عرصہ کرکٹ نہ ہونے کی وجہ سے ہمارا انفرا اسٹرکچر نہیں تھا لیکن پی سی بی کی ٹیم نے بھرپور محنت کی اور ٹورنامنٹ کرایا۔

انہوں نے پی ایس ایل فرنچائز مالکان کو بھی بھرپور خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ وہ پی ایس ایل کے اہم شراکت دار ہیں اور انہوں نے پاکستان کرکٹ کے لیے بھاری سرمایہ لگایا ہے، گلے شکوے تو ہر گھر میں بھی ہوتے ہیں، کوشش ہوتی ہے کہ معاملات افہام و تفہیم کے ساتھ چلے ، جولائی میں بھی پی ایس ایل فرنچائز مالکان سے بات ہوگی جس میں میچز کے یو اے ای سے پاکستان شفٹ ہوجانے کے بعد فنانشل ماڈل کے ریویو پر بھی غور ہوسکتا ہے ۔

Share this:
Rubina Ashraf
Previous Post اداکارہ روبینہ اشرف کورونا سے صحت یاب ہو گئیں
Next Post فی تولہ سونا ایک لاکھ 2 ہزار روپے کا ہو گیا
Gold

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.