geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

جرمن اسلحہ ساز کمپنی زیگ زاؤر کا خونی کاروبار

June 23, 2020 0 1 min read
Weapons
Share this:

Weapons

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) اسلحہ تیار کرنے والی جرمن کمپنی زیگ زاؤر شہر ایکرن فورڈے میں اپنی فیکٹری بند کرنے جا رہی ہے۔ قبل ازیں اس فیکٹری کے مالک کے کاروباری اکاؤنٹس منجمد کر دیے گئے تھے۔

جرمنی کے خصوصی اسٹیٹس کے حامل صوبے شلیزوگ ہولشٹائن کے شہر ایکرن فورڈے میں قائم جرمنی کی مشہور اسلحہ ساز کمپنی زیگ زاؤر نے فیکٹری عارضی طور پر بند کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سے قبل اس صوبے کے دارالحکومت کیل کے پبلک پراسیکیوٹر نے اس فیکٹری کے مالک کے کاروباری اکاؤنٹس منجمد کر دیے تھے۔

اس اقدام کا پس منظر اس کمپنی کا کولمبیا کے ساتھ اسلحہ کا ایک غیر قانونی سودا تھا۔ اسلحہ تیار کرنے والی جرمن کمپنی زیگ زاؤر کے مینیجنگ ڈائریکٹر ‘ٹم کسٹانے‘ نے میڈیا کو اس بارے میں بیان دیتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ منگل کے روز کیل پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر نے 7.4 ملین سے زیادہ جائیداد ضبط کرنے اور ان کے یورو کاروباری اکاؤنٹس منجمد کرنے کے علاوہ ان کی فیکٹری کی مشینوں کو بھی منجمد کر دیا تھا اور ساتھ ہی تمام تیار شدہ ہتھیاروں کو ناقابل فروخت بنانے کے لیے اس پر مہریں ثبت کر دیں۔ مینیجنگ ڈائریکٹر ‘ٹم کسٹانے‘ کے بقول،”ہم اب کوئی آرڈر نہیں لے سکتے ہیں۔”

شہر کیل کے سرکاری وکیل کے دفتر کی طرف سے اس اسلحہ ساز کمپنی کے اثاثے ضبط کرنے کا فیصلہ رواں سال کے آخر تک اس فیکٹری کی پیداوار بند کرنے کے منصوبے کے تناظر میں احتیاطی طور پر یا حفظ ما تقدم کے طور پر کیا گیا ہے۔ 2019 ء میں زیگ زاؤر کے تین مینیجرز کو کیل کی ضلعی عدالت نے کولمبیا کو غیر قانونی پیرول پر اسلحہ فراہم کرنے کے جرم میں سزا سنائی تھی۔ کیل پراسیکیوٹر کے مطابق یہ فیصلہ قانونی پابندی کے تحت کیا گیا تھا۔
فیڈرل کورٹ آف جسٹس میں ابھی یہ کیس نظرثانی کے لیے زیر التوا ہے۔

ملین یورو، جو علاقائی عدالت کے رائے میں کولمبیا کو غیر قانونی اسلحہ ڈیل سے حاصل ہوئی تھی اس میں سے 7.4 ملین یورو منافع کا اندازہ صرف ایکرن فورڈے کی فیکٹری کو ہوا تھا۔ مینیجنگ ڈائریکٹر ‘ٹم کسٹانے‘ کا کہنا ہے کہ 2019 ء میں کئی ملین یورو کی ضبطی کا فیصلہ قانونی طور پر بہت مستحکم اور حتمی نہیں تھا اور وہ اس بارے میں اپنے طور پر چھان بین کروا رہے ہیں۔

زیگ زاؤر کی دو شاخیں یا اس کی سسٹر کمپنیاں بیرون ملک قائم ہیں۔ ایک امریکی ریاست نیو ہیمپشائیر میں اور دوسری سوئٹزرلینڈ کے شہر نوئے ہاؤزن میں ۔ زیگ زاؤر جرمنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر ‘ٹم کسٹانے‘ کے بقول امریکی زیگ زاؤر کی امریکی برانچ میں ہر سال میں ایک ملین ہتھیار تیار کیے جاتے ہیں۔ انہوں نے اس امر کی تصدیق کی کہ زیگ زاؤر جرمنی جو کہ شہر ایکرن فورڈے میں قائم ہے ، اس کی پیداوار رواں سال کے آخر تک ختم کرنے کا فیصلہ پہلے ہی کر لیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا،”ہم جرمنی میں زیگ زاؤر پستولیں تیار نہیں کریں گے۔‘‘

Share this:
Hajj
Previous Post کرونا وائرس: سعودی عرب کا اس مرتبہ محدود پیمانے پر حجِ بیت اللہ کا اعلان
Next Post سعودی عرب چاہے تو بلا مشروط مذاکرات پر آمادہ ہیں: ایران
Hussain Dehqan

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.