geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

الخدمت فاوَنڈیشن، اے پی پی این اے کے تعاون سے کورونا کے مریضوں کو مفت آکسیجن سلنڈرز اور پَلس آکسی میٹر فراہم کرے گی۔ پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمن

June 24, 2020 0 1 min read
Prof. Dr. Hafeez-ur-Rehman
Share this:
Prof. Dr. Hafeez-ur-Rehman
Prof. Dr. Hafeez-ur-Rehman

اسلام آباد : الخدمت فاوَنڈیشن پاکستان ،اے پی پی این اے( ایسوسی ایشن آف فزیشنز آف پاکستانی ڈیسنٹ آف نارتھ امریکہ) کے تعاون سے کورونا کے مریضوں کومفت آکسیجن سلنڈرز اور پَلس آکسی میٹر فراہم کرے گی ۔ ان خیالات کا اظہار الخدمت کورونا ٹاسک فورس کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ الخدمت پنجاب کے صدر اکرام الحق سبحانی اور عبدالعزیز عابد بھی موقع پر موجود تھے۔

پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن نے بتایا کہ الخدمت فاوَنڈیشن امریکہ میں مقیم محب وطن پاکستانیوں کے ادارے اے پی پی این اے کے تعاون سے ملک بھر میں کورونا سے شدید متاثرہ مریضوں کو ان کی دہلیز پر4سو آکسیجن سلنڈرز اور 4سو پَلس آکسی میٹرزفراہم کرے گی،ان کے استعمال کے حوالے سے ساتھ میں معلوماتی مواد تحریری اور ویڈیوزکی صورت میں بھی فراہم کیا جائے گا ۔ پہلے مرحلے میں لاہور میں 50سلنڈرز اور 50پَلس آکسی میٹرز فراہم کئے جائیں گے جبکہ بعد ازاں یہ سلسلہ دیگر شہروں تک پھیلایا جائے گا ۔

انھوں نے بتایا کہ کورونا کے شدید متاثرہ اور سانس کی تکلیف میں مبتلامریضوں کودورانِ تنفس دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے ان کو فوری طور پر آکسیجن کی فراہمی ناگزیر ہوتی ہے ۔ ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں تیزی کے ساتھ اضافے کی وجہ سے آکسیجن سلنڈرز کی دستیابی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، اور جہاں دستیاب ہیں تو وہاں اتنے مہنگے ہیں کہ عام شخص خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتا ۔ اس ضرورت کے پیشِ نظر الخدمت فاوَنڈیشن متاثرین کو آکسیجن سلنڈرز اور پَلس آکسی میٹرز ان کی دہلیز پربالکل مفت فراہم کررہی ہے جبکہ مریض کے صحت یاب ہونے پریہ الخدمت کو واپس کردیئے جاتے ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ انشاء اللہ امید ہے کہ ہم اس آزمائش کی گھڑی سے جلد سرخرو ہوکر نکلیں گے ۔ وطن عزیز سے کورونا وائر س کی وبا کے خاتمے کے بعد تمام تر سلنڈرز اور پَلس آکسی میٹرز مختلف خیراتی ہسپتالوں کو عطیہ کردیئے جائیں گے ۔

Share this:
Emirates Airlines
Previous Post امارات ائیرلائن نے پاکستان کیلئے پروازیں عارضی طور پر معطل کر دیں
Next Post محدود وسائل کے باوجود بلا امتیاز یوسیز میں ترقیاتی کام سر انجام دئیے، معید انور
DMC EAST

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.