geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

گلوکار فرحان سعید کا پاکستان کے لیجنڈز کو خراجِ تحسین

June 27, 2020 0 1 min read
Farhan Saeed
Share this:

Farhan Saeed

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی گلوکار و اداکار فرحان سعید نے ملک کے لیے ناقابل فراموش خدمات سرانجام دینے والے لیجنڈز کو خراج تحسین پیش ہے۔

گلوکار نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکار قوی خان، صوفی گلوکارہ عابدہ پروین اور معروف کامیڈین عمر شریف کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

فرحان سعید نے پاکستانی لیجنڈز کو خراج تحسین پیش کرنے سے قبل اپنے مداحوں کو آگاہ کیا تھا کہ وہ پاکستان کے لانگ لیجنڈز کی کاوشوں کو سراہنے کے لیے ایک عاجزانہ سی کوشش کررہے ہیں۔

بعدازاں گلوکار فرحان سعید نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں قوی خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ایک یادگار تصویر بھی شیئر کی اور لکھا کہ انہیں حال ہی میں ٹیلی ویژن اور فلم اسکرین دونوں پر ان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔

فرحان سعید نے قوی خان کے الفاظ قول کی صورت میں لکھے کہ ’ نیت میں سچائی اور محبت میں خلوص ہی محبت کا صدقہ ہے’۔

گلوکار نے کہا کہ جو کوئی بھی قوی خان کے ساتھ کام کرچکا ہے وہ یہ جانتا ہے کہ ان کا سلوک دوسرے کو احترام کرنے پر مجبور کردیتا ہے، قوی خان اپنی ذات میں ایک ادارہ ہیں۔

بعدازاں فرحان سعید نے صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے لکھا کہ عالمی شہرت یافتہ عابدہ پروین کسی تعارف کی محتاج نہیں۔

انہوں نے لکھا کہ عابدہ پروین کو دنیا بھر میں صوفی موسیقی کی ملکہ کے طور پر جانا جاتا ہے، ان کی ترتیب دی ہوئی روح پرور دھنیں سننے والوں کو ایک سحر میں مبتلا کر دیتی ہیں۔

فرحان سعید نے بتایا کہ وہ اپنی زندگی میں بہت کم مواقع پر عابدہ پروین سے ملے ہیں لیکن جب بھی ان کی ملاقات ہوئی انہوں نے عابدہ پروین کی آنکھوں میں دوسروں کے لیے عاجزی اور احترام دیکھا ہے۔

فرحان سعید نے پاکستان کے معروف کامیڈین عمر شریف کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے لکھا کہ وہ ہمیشہ ہی ان کے بہت بڑے مداح ہیں، گلوکار نے عمر شریف کی ماضی کی چند تصاویر بھی شیئر کیں۔

فرحان سعید نے سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جاوید میانداد کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا اور ساتھ ہی انہوں نے ماضی کی ورلڈکپ سے متعلق چند یادیں بھی تازی کیں۔

Share this:
Drugs
Previous Post منشیات کی شکل میں آپ زہر پیتے ہیں
Next Post وزیراعظم کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
Petroleum Products

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.