geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

مصر: 2017ء میں دہشت گردی کے حملے کے ماسٹر مائنڈ لیبی جنگجو المسماری کو پھانسی

June 28, 2020 0 1 min read
Abdul Rahim Muhammad Al-Masmari
Share this:

Abdul Rahim Muhammad Al-Masmari

قاہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) مصر نے لیبیا سے تعلق رکھنے والے جنگجو عبدالرحیم محمد المسماری کو تختہ دار پر لٹکا دیا ہے۔مصر کی وزارت دفاع نے ہفتے کے روز یوٹیوب پر جاری کردہ ایک ویڈیو میں مجرم کو پھانسی دینے کی اطلاع دی ہے۔

وہ 2017ء میں مغربی صحرا کے علاقے الواحات میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گردی کے حملے کا ماسٹر مائنڈ تھا۔اس حملے میں مصری پولیس کے 16 اہلکار ہلاک اور تیرہ زخمی ہوگئے تھے۔

المسماری کو 2017ء میں مصری سکیورٹی فورسز نے اس حملے میں ملوث گروپ کے خلاف چھاپا مار کارروائی کے دوران میں پکڑا تھا اور مصر کی ایک فوجداری عدالت نے 2019ء میں لیبی شہری المسماری کو اس حملے میں ملوث ہونے کے الزام میں قصور وار قرار دے کر سزائے موت کا حکم دیا تھا۔

عدالت نے اس واقعے میں ملوّث 32 دوسرے افراد کو عمر قید کی سزائیں سنائی تھیں اور 20 کو بے گناہ قرار دے کر برّی کردیا تھا۔

انصارالاسلام نامی ایک گروپ نے اس حملے کی ذمے داری قبول کی تھی۔یہ گروپ تب مصری سکیورٹی فورسز کے لیے ایک نئے خطرے کے طور پر ابھرا تھا جبکہ انھیں پہلے ہی شمالی سیناء میں 2013ء سے داعش کے سخت گیر جنگجوؤں کی مزاحمتی سرگرمیوں کا سامنا تھا۔

المسماری نے گرفتاری کے بعد مصری حکام کو بتایا تھا کہ وہ لیبیا میں سابق مطلق العنان صدر معمر قذافی کے خلاف مسلح بغاوت کے بعد انتہا پسند نظریات کی جانب مائل ہوا تھا اور اس نے سکیورٹی فورسز کے خلاف مسلح کارروائیاں شروع کردی تھیں۔اس نے بعد میں مصری فوج کے ایک سابق افسر عماد الدین عبدالحمید کے زیر قیادت ایک مسلح گروپ میں شمولیت اختیار کی تھی۔ یہ دونوں افراد مصری فوج کے ایک اور سابق افسر ہشام العشماوی کے لیے کام کررہے تھے۔عشماوی کو مارچ 2020ء میں مصر میں پھانسی دے دی گئی تھی۔

Share this:
Fahad Mustafa
Previous Post اصل ستارے تو فنکاروں کے مداح ہوتے ہیں، فہد مصطفی
Next Post الحدیدہ: حوثیوں کا ڈرون طیاروں کا گودام تباہ، اہم کمانڈر ہلاک
Houthi Rebels

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.