geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 20, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

لاہور : کورونا کیسز میں کمی، 60 سے زائد سیل علاقے کھول دیے گئے

July 1, 2020 1 1 min read
Lahore Lockdown
Share this:

Lahore Lockdown

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں کورونا کیسز میں کمی کے باعث 15 روز قبل مکمل سیل کیے گئے 60 سے زائد علاقوں کو کھول دیا گیا۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے شہر کے 7 علاقوں میں جاری مکمل لاک ڈاؤن میں مزید 3 روز کی توسیع کردی جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جب کہ 15 روز قبل مکمل سیل کیے گئے 60 سے زائد علاقوں کو کھول دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق گلبرگ،گارڈن ٹاؤن، فیصل ٹاؤن، ماڈل ٹاؤن،گلشن راوی اور والڈ سٹی کے علاقے 3 جولائی تک مکمل بندرہیں گے، ان علاقوں کو 7 روز قبل بھی مکمل سیل کیا گیا تھا۔

ان علاقوں میں بازار، شاپنگ مالز، پبلک اور پرائیوٹ دفاتر بند رہیں گے جب کہ میڈیکل اسٹورز اور گراسری کی دکانیں پہلے کی طرح کھلی رہیں گے، شہریوں کو بلا اجازت نقل وحرکت کی اجازت نہیں ہوگی

ایس ایس پی آپریشنز فیصل شہزاد کے مطابق لاہور میں کورونا کے ہاٹ اسپاٹ ایریاز قرار دے کر 15 جون کوسیل کیے گئے 60 سے زائد علاقوں کوکیسز میں کمی کے بعد آج سےکھول دیا گیا ہے اور ان علاقوں سے پولیس کی نفری ہٹالی گئی ہے۔

محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کےمطابق صوبے بھرمیں پہلے سے جاری اسمارٹ لاک ڈاؤن 15 جولائی تک جاری رہے گا۔

Share this:
Vladimir Putin - Tayyip Erdogan
Previous Post شام کے حوالے سے ایران، ترکی اور روس کا سہ فریقی اجلاس، شامی قیادت نظرانداز
Next Post یورپین یونین نے پی آئی اے کو 3 جولائی تک آپریشن جاری رکھنے کی اجازت دے دی
PIA

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.