geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کورونا بحران: بچپن کی شادیوں اور نسوانی ختنے میں اضافے کا خدشہ

July 1, 2020 1 1 min read
Somali Women
Share this:

Somali Women

صومالیہ (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے بہبود آبادی کے ادارے یو این پی ایف اے نے کہا ہے کورونا کی وبا دنیا بھر میں بچوں کی شادیوں اور نسوانی ختنے جیسی ظالمانہ روایات میں اضافے کا سبب بن رہی ہے۔

کورونا اقوام متحدہ کی جنسی اور تولیدی صحت کی ایجنسی کی سربراہ نتالیہ کنیم نے ایک بیان میں کہا، “کورونا کی مہلک وبا دنیا بھر سے کم سن بچوں کی شادیوں اور لڑکیوں یا خواتین کے ختنوں جیسی دقیانوسی رواج کے خاتمے کے لیے کیے جانے والے اقدامات میں اب تک کی کامیابیوں کو پیچھے دھکیل سکتی ہے، جس سے دنیا میں کروڑوں لڑکیوں کا مستقبل برباد ہو جائے گا۔”

انہوں نے مزید کہا کہ خدشہ ہے کہ اگلی دہائی میں توقع سے کہیں زیادہ تعداد میں لڑکیاں ان فرسودہ روایات کی بھینٹ چڑھ جائیں گی۔ ادارے کے مطابق کورونا کی وبا غربت میں اضافہ کا سبب بن رہی ہے اور ممکن ہے کہ آئندہ عشرے میں ایک کروڑ تیس لاکھ بچیوں کی کم عمری میں شادی جبکہ مزید بیس لاکھ بچیاں نسوانی ختنے کا شکار ہوجائیں گے۔

نتالیہ کنیم کا مزید کہنا ہے کہ دنیا میں کم از کم 19 ایسی زیادتیاں ہیں جو لڑکیوں کی نشو نما کو نقصان پہنچاتی ہیں۔ ان میں سب سے عام جنسی تشدد ہے۔ اس کے علاوہ لڑکیوں کو بلوغت کے آغاز سے ہی دقیانوسی رسم و رواج کا شکار بنایا جاتا ہے، ان پر جادو ٹونے کے الزامات، جہیز پر تشدد، اور ان کی جسمانی نشو ونما کے لیے خوراک سے متعلق زبردستی کی جاتی ہے۔

کینم نے کہا کہ عالمی سطح پر بھرپور مذمت کے باوجود لڑکیوں کے خلاف تین زیادتیاں ایسی ہیں جن کا سدباب نہیں کیا جا سکا۔ ان میں بچپن کی شادی، نسوانی ختنے اور اولاد میں لڑکوں کو لڑکیوں پر فوقیت شامل ہے، کہ جس کی وجہ سے ماؤں کو بچیوں کی پیدائش سے پہلی ہی حمل ضائع کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔

نئی ‘ورلڈ پاپولیشن‘ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2030ء تک ان رجحانات کے مکمل خاتمے کے کے لیے سالانہ 3.4 ارب ڈالر خرچ کرنے کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کے ورلڈ پاپولیشن فنڈ کی سربراہ نتالیا کینم کے مطابق کورونا وبا کے سبب لڑکیاں خاص طور پرخطرات کا شکار ہیں کیونکہ ایسے میں انہیں تعلیم جاری رکھنا مشکل ہو رہا ہے۔

انہوں نے لڑکیوں کی کم عمری کی شادی کی بجائے کم از کم گریجوایشن تک تعلیم مکمل کرنے میں مدد دینے کی ضرورت پر زور دیا۔

Share this:
PIA
Previous Post یورپین یونین نے پی آئی اے کو 3 جولائی تک آپریشن جاری رکھنے کی اجازت دے دی
Next Post خنزیروں کے وائرس سے ایک نئی وبا کا شدید خطرہ، سائنسدان
Pigs

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب لان پر پراسرار “86 47” کی تحریر، سکیورٹی ایجنسیاں چوکس

June 13, 2026

نیشنل مال پر پراسرار ’86 47′ کی تحریر: وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر بنے اعداد صدر ٹرمپ کے لیے خطرہ یا محض علامت؟

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے سائے میں پراسرار “86 47”: گھاس پر بنے اعداد نے واشنگٹن میں ہلچل مچا دی

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی انویسٹی گیشن، ٹرمپ کے خلاف خفیہ دھمکی کا شبہ

June 12, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.