geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

وی آئی پی کلچر اور عوامی مزاحمت

July 1, 2020 0 1 min read
VIP Culture
Share this:

VIP Culture

تحریر : اقراء جمیل

ایک زمانہ تھا کہ پی آئی اے کا شمار دنیا کی بہترین ائیر لائنوں میں ہوتاتھا۔”باکمال لوگ لاجواب پرواز“ پی آئی اے کا سلوگن تھا۔ اسی طرح ریلوے بھی ایک قابل رشک ادارہ تھا۔لوگ ریلوے کے سفر کو ترجیح دیتے تھے۔رفتہ رفتہ ریاستی ادارے انحطاط پذیرہوتے گئے۔ایک سٹڈی کے مطابق اوسط درجے کے مفاد پرست لوگ کلیدی منصبوں پر فائز ہونے لگے۔ سیاست تجارت بنے لگی۔ دوست نوازی اور مفاد پرستی نے ریاستی اداروں کو تباہ کر کے رکھ دیا۔پاکستان کا آئین ہر شہری کو مساوی حیثیت دیتا ہے۔اسلام بھی مساوات کا مذہب ہے۔ریاست مدینہ کا درس دینے والے اگر قائداعظم کے ریاستی قوانین کی پاسداری کریں تو یہ ہی کافی ہے۔
`
قائداعظم وی آئی پی کلچر کیخلاف سخت قوانین کے حامی تھے۔اور جب زیارت سے کراچی پہنچے تو ائیرپورٹ سے گورنر جنرل ہاؤس جاتے ہوئے اْنکی ایمبولینس خراب ہو گئی۔اْنہوں نے شدید گرمی میں ڈیڑھ گھنٹہ دوسری گاڑی کیلئے سڑک پر انتظار کیا۔کسی شہری کو یہ خبر نہ ہو سکی کہ اْن کا محسن قائد سڑک پر زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے۔
ہمارے موجودہ حکمران سیاسی قد کاٹھ میں قائداعظم کے پاؤں کی خاک برابر بھی نہیں ہیں مگر جب چمکتی گاڑیوں کے کارواں کے ساتھ نکلتے ہیں اور اپنے ہی ووٹروں کے راستے بند کر دیتے ہیں۔انکی شان وشوکت مغل شہزادوں اور بادشاہوں سے بھی کہیں ذیادہ ہے۔جس سماج میں عوام ظلم و نا انصافی اور لاقانونیت کو برداشت کرنے لگے وہ سماج زوال پذیر ہوجاتا ہے۔سماج کو سنوارنے اور نکھارنے کی ذمہ داری عوام پر ہی عائد ہوتی ہے۔عوام اگر وی آئی پی کلچر کوبرداشت کرنا چھوڑ دے تو یہ کلچر اپنی موت آپ ہی مر جائے گا۔

دنیا کے جمہوری ملکوں میں حکمران عوام کے راستے روکنے کا تصور بھی نہیں کر سکتے اور پاکستان میں ریاست مدینہ کا نعرہ لگانے والے اشرافیہ نے جمہوریت کا مذاق بنا دیا ہے۔عوام اگر متحد ہوکرانکے سامنے کھڑے ہو جائیں تو کبھی کوئی مریض ایمبولینس میں تڑپ کر نہیں مرے گا، کوئی بھی گھنٹوں گرمی میں سڑکوں پر ذلیل نہیں ہو گا
قتیل شفائی نے درست کہا تھا۔

”دْنیا میں قتیل اْس سامنا فق نہیں کوئی
جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا“
Protocol

برطانیہ کا شمار دْنیا کے امیر ترین ملکوں میں ہوتا ہے اس کا وزیرارعظم چاربیڈروم کے گھر میں رہتا ہے اورکسی پروٹوکول کے بغیر باہر نکلتا ہے عام شہریوں کی طرح سفر کرتا ہے جبکہ پاکستان ایک غریب اور مقروض ملک ہے اس میں گورنر ہاؤس،ایوان صدر اور وزیراعظم ہاؤس کا کنالوں رقبے پر مشتمل ہونے کا کیا جواز ہے۔وسیع وعریض گھر اور دفاتر جمہوریت کے سراسر منافی اوربادشاہت کی علامت ہے۔ جنھیں عام آدمی کے استعمال میں لایا جائے تو زیادہ بہتر ہو گا۔

تحریر : اقراء جمیل

Share this:
Corona Death
Previous Post ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 4 اموات، 184 نئے کیسز رپورٹ
Next Post مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے کمسن نواسے کے سامنے نانا کو قتل کر دیا
Indian Army Killing

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.