geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سیلانی ویلفیئر اور حنید لاکھانی کی جانب سے غریبوں میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری

July 7, 2020 1 1 min read
Food Distribution
Share this:

Food Distribution

کراچی : سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ اور تحریک انصاف کے رہنما وسربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی کی جانب سے غریب اور مستحق خاندانوں میں مدد کا سلسلہ جاری، حنید لاکھانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی، فیوچر کالونی میں غریب و ضرورتمند وں میں راشن تقسیم کیا، حنید لاکھانی نے اس موقع پر کہا کہ اس علاقے سے بہت ساری درخواستیں آئی ہوئی تھیں کہ یہاں مدد کی ضرورت ہے اس لیے ہم یہاں آئے، یہاں پر زیادہ آبادی ایسے لوگوں کی ہے جو ڈیلی ویجز ورکرز ہیں اور ایسے لوگ ہیں جو فیکٹریوں میں کام کرتے ہیں جن کا کام ابھی بند ہے، یہاں راشن کی سخت ضرور ت تھی اور ہم یہاں راشن بیگز لیکر آئے ہیں اور آگے بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا جب تک ہمار ی سکت ہے جب تک ہ میں رب کریم نے ہمت دی تب تک لوگوں کی مدد کرتے رہیں گے، حنیدلاکھانی اور سیلانی ویلفیئر کی جانب سے لاک ڈاءو ن کے دوران نو لاکھ سے زائد خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا ہے۔

جبکہ ابھی بھی بہت سارے لوگ ایسے ہیں جو لاک ڈاءون کے نتیجے میں بیروزگار ہیں اور امداد کے منتظر اور بھوک و بیروزگاری سے پریشان ہیں ، انہوں نے کہا کہ سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ اور بیت الما ل سندھ کیجانب سے بیس لاکھ لوگوں میں راشن بیگ تقسیم کرنے کا جو وعدہ عوام سے کیا ہے انشاء اللہ اسے لازمی پورا کرینگے، سندھ حکومت کی بنا کسی پالیسی سے لگائے جانے والے لا ک ڈاءون کی وجہ سے بہت سارے لوگوں کے گھروں میں نوبت فاقوں تک پہنچ چکی ہے، ابھی بھی بہت سارے لوگ امداد کے منتظر ہیں ، کراچی کے مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ وہ اپنے عطیات، زکوتہ اور خیرات سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کو جمع کروائیں تا کہ دل کھول کر غریب لوگوں کی مدد کی جاسکے، انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس نے جو حالات پیدا کر دیئے ہیں اس صورت میں تمام دولت مند حضرات کو چاہیے کہ اللہ کے دیئے ہوئے مال میں سے دل کھول کر خرچ کریں یہ دنیا فانی ہے اور اس میں کیا گیا عمل ہی ہمارے لئے آخرت میں کام آئے گا زندگی انسانیت کی خدمت کا نام ہے اور خلق خدا اس وقت مشکل میں ہے اور اس وقت میں ہر پاکستانی کو اپنی حیثیت کے مطابق کا م کرنا چاہیے تا کہ کسی بھی بیروزگار اور غریب انسان کا بچہ بھوکا نہ سوئے ، انہوں نے مزید کہا کہ زندہ قو میں ہی تاریخ رقم کرتی ہیں اور آج مشکل وقت میں ایک دوسرے کی مدد کر کہ ہم نے انسانیت، بھائی چارے اور اخوت کی ایک ایسی تاریخ رقم کرنی ہے جس کی مثالیں تاقیامت دی جائیں۔

Share this:
ISI
Previous Post مارخور
Next Post ڈپریشن علامات و علاج
Depression

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.