geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

جرمن وزیر اقتصادیات کا چین کے ساتھ تعلقات کا دفاع

July 12, 2020July 12, 2020 0 1 min read
German Minister of Economy
Share this:

German Minister of Economy

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزیر اقتصادیات نے چین کے خلاف اٹھائے جانے والے اقدامات سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ چین کو ہانگ کانگ میں نافذ کردہ نئے سکیورٹی قوانین کے تناظر میں ان دنوں مغربی اقوام کے سخت رد عمل کا سامنا ہے۔

جرمن وزیر اقتصادیات پیٹر آلٹمائر نے کہا ہے کہ ہانگ کانگ کے معاملے پر چینی حکومت کے خلاف اٹھنے والے ردعمل کے نتیجے میں تادیبی اقدامات سے گریز کرنا چاہیے۔ انہوں نہ یہ بات یورپی یونین اور دوسری مغربی اقوام سی کہی ہے۔ آلٹمائر کے مطابق بین الاقوامی تجارت کا انحصار اس پر نہیں ہونا چاہیے کہ کون سا ملک کس حد تک جمہوری اقدار کا احترام کرتا ہے اور ان پر عمل پیرا ہے۔

جرمن وزیر پیٹر آلٹمائر نے ملکی جریدے ‘ فرینکفرٹر الگمائنن زائیٹنگ سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ ان کی حکومت کی ترجیحات میں سب سے اہم انسانی حقوق کا وقار اور احترام ہے۔ اس تناظر میں وزیر کا کہنا ہے کہ یہ بات چین پر واضح کی جا چکی ہے۔ آلٹمائر کا یہ بھی کہنا ہے کہ چین جیسے ملکوں میں پائیدار اقتصادی ترقی حاصل کرنے کے لیے بنیادی اصولوں بشمول قانون کی حکمرانی کی پاسداری از حد ضروری ہے۔

دوسری جانب جرمن وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ ہانگ کانگ کی صورت حال پر گفتگو کے لیے برلن میں متعین چینی سفیر وو کین کو طلب کیا گیا۔ جرمن وزارت خارجہ کے مطابق چینی سفیر کے ساتھ سیکرٹری خارجہ میگویئل بیرگر نے ہانگ کانگ میں اٹھائے گئے حالیہ اقدامات پر تفصیلا بات کی۔ بیرگر نے سفیر پر واضح کیا کہ اس خصوصی اختیار کے حامل علاقے میں نئے سکیورٹی قوانین کے نفاذ سے اس کی خودمختار حیثیت کو شدید دہچکا پہنچا ہے۔

ہانگ کانگ میں چند ہفتے قبل ہی چین نے سخت سکیورٹی قوانین کا نفاذ کیا ہے۔ اس مناسبت سے جرمن وزیر اقتصادیات پیٹر آلٹمائر کا کہنا ہے کہ سلامتی کے ان قوانین کے حوالے سے وہاں کاروبار کرنے والی کمپنیوں کی رائے جلد لی جائے گی۔ آلٹمائر کے مطابق جرمنی ان کمپنیوں اور ان کے ملازمین کی بھرپور مدد کرے گا اور اس امر کو یقینی بنایا جائے گا کہ انہیں کسی طرح کا نقصان نہ پہنچے۔ ناقدین کا خیال ہے کہ ہانگ کانگ کے لیے نئے سکیورٹی قوانین آزادء اظہار کو کنٹرول کرنے کے ساتھ ساتھ اس کا نشانہ جلسے جلوس کے منتظمین یا بیجنگ حکومت کے ناقدین ہیں۔ خصوصی انتظامی اختیار کے حامل اس چینی علاقے میں جمہوری اقدار کو فروغ دینے کے حق میں چین مخالف مظاہرے گزشتہ برس سے جاری ہیں۔

Share this:
CHINA-ECONOMY
Previous Post کورونا کی وبا کے بعد چینی اقتصادیات میں بہتری کے آثار
Next Post رضا پہلوی کا ایرانی حکمراں نظام کے سقوط کا مطالبہ
Raza Pahlavi

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.