geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

تونس کے قائم مقام وزیراعظم نے اپنے استعفے کے بعد النہضہ کے وزرا برطرف کر دیے

July 16, 2020 0 1 min read
Elyes Fakhfakh
Share this:

Elyes Fakhfakh

تونس (اصل میڈیا ڈیسک) تونس کے قائم مقام وزیراعظم الیاس الفخفاخ نے مذہبی جماعت تحریک النہضہ کی جانب سے انہیں اعتماد کا ووٹ نہ دینے کے بعد نہ صرف خود وزارت عظمیٰ کے عہدے سے استعفا دے دیا بلکہ انہوں نے النہضہ سے تعلق رکھنے والے تمام وزرا کو بھی برطرف کر دیا ہے۔

بدھ کے روز تونسی ایوان صدر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ قائم مقام وزیراعظم الیاس الفخفاخ کھیلوں اور امور نوجوانان کے وزیر احمد قعلول ، وزیر برائے انتظامات منصف السلیتی ، وزیر برائے لوکل گورنمںٹ لطفی زیتون، وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ لاجسٹک انور معروف، وزیر صحت عبداللطیف مکی اور وزیر اعلی تعلیم اور سائنسی تحقیق سلیم شوریکو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا۔ یہ تمام وزرا النہضہ جماعت سے تعلق رکھتے تھے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ وزیراعظم الفخفاخ نے حبیب الکشو کو قائم مقام وزیر صحت، فاضل کریم کو ٹرانسپورٹ، غازی الشواشی کو قائم مقام وزیر برائے ساز و سامان، اسماء السحیری کو قائم مقام وزیر برائے کھیل و امور نوجوانان، شلری بلحسن کو مقامی امور اور لبنیٰ الجریبی کو قائم مقام وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مقرر کیا ہے۔

ان استعفوں سے کچھ دیر قبل وزیراعظم الفخفاخ نے اپنا استعفیٰ صدر سعید قیس کو پیش کرتے ہوئے کہا کہ تھا کہ ان کے اس اقدام کا مقصد ملک کو مزید سیاسی بحران اور انارکی سے بچانا ہے۔

خیال رہے کہ تونسی پارلیمنٹ نے الیاس الفخفاخ کی حکومت کو رواں سال فروری میں اعتماد کا ووٹ دیا گیا۔ وزیراعظم پر مبینہ بدعنوانی کے الزامات کے بعد ان سے استعفا دینے کو کہا گیا تھا۔ مذہبی سیاسی جماعت تحریک النہضہ نے وزیراعظم سے اعتماد کا ووٹ واپس لینے کا اعلان کیا جس کے بعد پارلیمنٹ میں النہضہ سے تعلق رکھنے والے اسپیکر راشد الغنوشی کے خلاف بھی عدم اعتماد کی تحریک لانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

Share this:
Jordan Court
Previous Post اردن کی عدالت نے اخوان المسلمون کو کالعدم قرار دیا
Next Post ایران میں تین احتجاجیوں کو پھانسی افسوس ناک ہے: ٹرمپ کی فارسی میں ٹویٹ
Donald Trump

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.