geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 26, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

معمر قذافی اور قطری لیڈروں کی سعودی عرب کی تقسیم کی سازش بے نقاب

July 17, 2020 1 1 min read
Muammar Gaddafi
Share this:

Muammar Gaddafi

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے خلاف سازشوں میں پیش پیش قطری قیادت اور لیبیا کے سابق مرد آہن کرنل معمر قذافی کی ایک نئی سازشی ریکارڈنگ لیک ہوئی ہے جس سے پتا چلا ہے کہ قذافی اور قطری لیڈر مل کر سعودی عرب کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنا چاہتے تھے۔

رپورٹ کے مطابق قطر کے سابق امیر حمد بن خلیفہ، سابق وزیر اعظم حمد بن جاسم کی لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی کے ساتھ ہونے والی ایک خفیہ ریکارڈنگ لیک ہوئی ہے۔ اس ریکارڈنگ میں قطری لیڈر قذافی کے تعاون سے سعودی عرب کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کی سازش تیار کر رہے ہیں۔

ریکارڈنگ میں کہا گیا ہے کہ سابق امیر قطرحمد بن خلیفہ نے کہا کہ حوثی حجاز پر حکومت کرنا چاہتے ہیں لیکن حمد بن جاسم کے مطابق یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح نےان کی مدد نہیں کی۔

لیک ہونے والی ریکارڈنگ میں مکالمہ کچھ اس طرح ہے۔

حمد بن جاسم: ان کے ہمسایہ ممالک میں سے کسی نے بھی ان سے زمین کا ایک ٹکڑا نہیں لیا۔

قذافی: “اوہ ، میں نے آپ کو ایک بہت بڑا ملک بتایا … ایک بڑا ملک جس کی تقسیم ہونی چاہیے اور اس پر اپنا اثرو نفوذ قائم کیا جانا چاہیے۔

حمد بن خلیفہ: “نہیں امریکا اور برطانیہ کا کردار اچھا نہیں۔

قذافی: فرض کریں حجاز ایک ریاست ہے نجد ایک اور ریاست ہے ، الاحساء ایک الگ ریاست ہے۔ القصیم ایک ریاست ہے۔ اس کے بعد ہی توازن قائم ہو گا۔

حمد بن خلیفہ:یہ حوثی حجاز کو اپنی ریاست سمجھتے ہیں۔

قذافی: کیا رکاوٹ ہے۔

حمد بن جاسم: “مسئلہ ہمارے دوست علی عبداللہ کا ہے۔ اللہ انہیں اطمینان دے وہ مطمئن نہیں ہے۔

گذشتہ ہفتے کویت کے اخبار القبس کو ایک ذریعے نے انکشاف کیا تھا کہ وزارت داخلہ کی ریاستی سیکیورٹی ایجنسی نے لیبیا کے سابق رہ نما معمر قذافی کے ساتھ ہونے والے خفیہ گفتگو کے پس منظر سابق ممبر پارلیمنٹ مبارک الدویلہ اور کویت کے انتہا پسند حکیم المطیری گرفتار کرکے انہیں عدالت میں پیش کیا تھا۔ ان پر “قذافی کے خیمے” کےعنوان سے مشہور ریکارڈنگ میں حصہ لینے اور سعودی عرب کے خلاف سازش رچانے میں معاونت کا الزام عاید کیا جاتا ہے۔

ذرائع نے القبس اخبار کو بتایا کہ الدویلہ اور المطیری کے خلاف ایک سے زیادہ الزامات ہیں جن میں سے ایک غلط خبریں اور افواہیں پھیلانا بھی ہے۔ قذافی کے ساتھ الدویلہ کی ریکارڈنگ کی فائل جس میں خلیج اور مصر کو غیر مستحکم کرنے کی بات کی گئی تھی میڈیا میں کافی مشہور ہوئی ہے۔

لیبیا میں قذافی سے اخوانی لیڈر کی ملاقات کے بارے میں شائع آڈیو لیکس میں خطے کی صورتحال خصوصا خلیجی ریاستوں کے بارے میں بات کی گئی تھی۔

Share this:
Major General Ahmed al-Mismari
Previous Post ترکی مصراتہ شہر کو فوجی اڈے میں تبدیل کر رہا ہے : المسماری
Next Post چینی سرمایہ کاری سے بلوچستان میں غصہ کیوں؟
Chinese Investment

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.