geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

جی 20′ کا قرض ادائیگیوں کو کچھ عرصے کے لیے منجمد کرنے پر غور

July 19, 2020July 19, 2020 3 1 min read
G20 - Saudi Arabia
Share this:

G20 - Saudi Arabia

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدعان نے کہا کہ 42 ممالک نے قرض کی خدمت کی ادائیگیوں کو منجمد کرنے کے لیے ‘جی 20’ سے اقدامات کرنے کو کہا ہے۔

الجدعان نے مزید کہا کہ ‘جی 20’ قرضوں کے انجماد اقدام کو 2020 سے آگے بڑھانے پر غور کرے گا۔ گروپ آف ٹوئنٹی نے کہا کہ آئی ایم ایف نے 80 ارب ڈالر کی مدد کی 77 درخواستوں کی منظوری دی ہے۔ سعودی عرب نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ‘جی -20’ نے مملکت کی سربراہی میں ماحول سے متعلق دو خصوصی اقدامات اپنائے ہیں۔ پہلے کا تعلق صحرا کو کم کرنے اور سبز علاقوں میں اضافے سے ہے اور دوسرا کاربن سرکلر معیشت کے تصور کو اپناتا ہے جس سے ماحولیات کے تحفظ اور وسائل کو برقرار رکھنے میں مدد ملے گی۔

الجدعان نے اقوام متحدہ کی معاشی اور سماجی کونسل کے زیر اہتمام پائیدار ترقی سے متعلق ایک اعلی سطحی سیاسی فورم میں اپنی شرکت کے دوران 17 جولائی 2020 کے دوران ‘ جی 20’ کے رواں سال سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والے اجلاس کی تیاریوں پر بھی روشنی ڈالی۔

سعودی عرب کے وزیر خزانہ الجدعان نے وضاحت کی کہ کرونا وبائی بیماری نے دنیا کے تمام حصوں میں روزمرہ کی زندگی پر گہرے منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔ اس کا براہ راست اثر صحت ، معیشت ، ملازمتوں اور رسد کے تسلسل پر پڑا ہے ، جبکہ معاشی ، معاشرتی اور ماحولیاتی نظام کی تشکیل نو کے لیے ایک قابل قدر موقع پیدا ہوا ہے تاکہ زندگی کے معیار کو بہتر بنانے پر توجہ دی جا سکے۔

الجدعان نے مزید کہا کہ اس سال فورم کی دلچسپی “کام کے طریقہ کار کو تیز کرنے اور تبدیلی کے راستے اپنانے پر مرکوز ہو گی۔

انہوں نے نشاندہی کی سعودی عرب کی حکومت نے صحت کے شعبے میں سب سے پہلے بجٹ میں مختص کی جانے والی رقم کا سب سے پہلے جائزہ لینے اور انتہائی ضرورت مند شعبوں کی مدد کرنے کا کام کیا ہے۔

غریب ممالک کے قرضوں سے نجات کے لیے بڑھتے ہوئے مطالبات کے درمیان ، جی 20 کے وزرائے خزانہ اور مرکزی بینکوں نے کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی کساد بازاری میں عالمی معیشت کو متحرک کرنے کی کوشش تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والی ورچوئل کانفرنس ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب کرونا وبا عالمی معیشت کو نقصان پہنچا رہی ہے ، جبکہ ماہرین غربت سے متاثرہ ترقی پزیر ممالک میں قرضوں کے بحران کی وارننگ دے رہے ہیں۔

سعودی وزیر خزانہ محمد الجد عان اور مرکزی بینک کے گورنر احمد الخلیفی کی زیرصدارت یہ مذاکرہ دو روزہ سربراہ اجلاس کے آغاز کے روز کے بعد ہو رہے ہیں۔ اس اجلاس میں یورپی یونین کے ممالک پانچ ماہ کے بعد پہلی بار کسی عالمی فورم پر عالمی کساد بازاری کی روک تھام کے لیے غور کرنے جا رہے ہیں۔

Share this:
Al-Shabab Group
Previous Post ایران اور صومالیہ کے الشباب گروپ کے درمیان خفیہ تعلقات کا انکشاف
Next Post ایرانی جزیرے چین کو دینے کے اجازت نہیں دیں گے: رکن پارلیمنٹ
Mahmoud Ahmadi

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.