geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

شام میں ایران اور حزب اللہ کے آپریشن کنٹرول روم پر اسرائیلی بمباری

July 21, 2020 1 1 min read
Israeli Bombing
Share this:

Israeli Bombing

شام (اصل میڈیا ڈیسک) شام کی آبزرویٹری برائے انسانی حقوق کے مطابق شام میں اسرائیلی جنگی طیاروں نے ایران اور حزب اللہ کی تنصیبات کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے۔ شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیلی طیاروں سے کی گئی بمباری کے نتیجے میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ ان دھماکوں کے بعد شامی محکمہ دفاع نے جوابی کارروائی کے طور پر متعدد میزائل داغے۔

العربیہ اور الحدث کے نامہ نگار نے بتایا کہ جنوبی شام میں درعا اور قینیطرا میں بھی دھماکے ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ اسرائیلی ہیلی کاپٹروں نے بمباری میں حصہ لیا۔ نامہ نگاروں کے مطابق اسرائیلی بمباری میں دارالحکومت کے جنوب میں واقع ایک ایرانی مرکز اور حکومت کے فضائی دفاعی نظام کو نشانہ بنایا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی بمباری یکے بعد دیگرے دو بار کی گئی۔ پہلی بمباری میں الکسوہ کے مقام کو نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کے مطابق یہ حملے نہ صرف اسرائیلی طیاروں کے ذریعے کیے گئے بلکہ ان میں امریکا کی شرکت بھی ہوسکتی ہے۔ مقبوضہ گولان سے اسرائیل کی طرف سے دمشق کے جنوب میں واقع علاقوں کو نشانہ بنایا۔

شام میں اسرائیل کی تازہ بمباری کے نتیجے میں ایک ایرانی جنرل کے ہلاک ہونے کے بارے میں معلومات موصول ہوئیں۔
ذرائع نے مزید کہا کہ اسرائیلی بمباری سے ملک میں ایرانی اور حزب اللہ کے افسران کے لیے ایک آپریٹنگ روم کو نشانہ بنایا۔

ادھر مقامی رہائشیوں نے دارالحکومت دمشق میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی ہیں۔

اس کے علاوہ حکومت سے وابستہ میڈیا اداروں نے دمشق میں نشانہ بنائے جانے والے واقعات کی ویڈیو بھی نشر کی ہیں۔
آبزرویٹری ذرائع نے کے حوالے بتایا کہ دھماکے خوفناک تھے اور اس کے نتیجے میں دھماکوں کی جگہ سے دور شہریوں کے گھروں کو بھی مالی نقصان پہنچا۔

Share this:
Saudi Arabia - Eid al-Adha
Previous Post سعودی عرب میں‌ 30 جولائی وقوف عرفہ اور 31 کو عید الاضحیٰ منائی جائے گی
Next Post امریکا اور مصر کا لیبیا میں تشدد کے فوری خاتمے پر زور
Donald Trump

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار ’86 47′ کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب لان پر پراسرار “86 47” کی کندہ کاری، تحقیقات شروع

June 13, 2026
US-Iran Truce in Jeopardy as Hormuz Clashes Flare

مشکل میں جنگ بندی: امن مذاکرات کے درمیان آبنائے ہرمز میں امریکی اور ایرانی فورسز کا آمنا سامنا

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.