geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

خدا اور انسان

July 21, 2020 0 1 min read
Allah
Share this:

 Allah

تحریر : ڈاکٹر فیاض احمد

ایک دفعہ ایک بادشاہ نے اعلان کروایا کہ کل صبح شاہی محل کے تمام دروازے کھول دیئے جائیں گے اور ہر شخص اپنی مرضی کے مطابق جس چیز پر ہانھ رکھے گا وہ اس کی ملکیت ہوجائے گی یہ خبر سن کر گائوں کے تمام لوگ ساری رات صبح کے انتظار میں گزارنے لگے کہ کب صبح ہواور وہ کس چیز پر ہاتھ رکھیں ہر شخص کی سوچ دوسرے سے مختلف تھی کوئی سونے کے سکوں کے بارے میں سوچ رہا تھا اور کوئی شاہی خزانے کے بارے میں سوچ رہا تھا حتی کہ ہر شخص اپنی خواہش کے مطابق صبح کا انتظار کر رہا تھا سب میں اضطراب کی سی کیفیت برپاتھی ہر شخض بے تابی وبے قراری کے عالم میں تھا ادھر بادشاہ پر سکون نیند میں مبتلا تھا بادشاہ لوگوں کی عقل کا امتحان لینا چاہتا تھا کہ دیکھتے ہے کہ ان کیلئے کیا چیز اہمیت کی حامل ہے۔

جبکہ دوسری جانب لوگ بے سکونی میں صبح کا انتظار کر رہے تھے اتنے میں صبح صادق ہوئی اور آج لوگو ں نے آذان کی آواز کا بھی بے صبری سے انتظارر کیا جونہی آذان گونجی لوگ جوق در جوق مسجد کی طرف لپکے کیوں کہ بادشاہ کاحکم تھا کہ میرے محل میں وہی آسکتا ہے جو نماز فجر باجماعت ادا کر کے آئے نماز فجر میں بھی لوگوں کا دھیان شاہی چیزوں کی طرف تھا جوہی نماز فجر اداہو ئی تو لوگ یکے بعد دیگرے شاہی محل کی طرف لپکے اور ہر انسان اپنی سوچ اور پسند کے مطابق چیزوں کی طرف لپکا یہ ایک ایسی مافوق الفطرت وقت تھا جو لوگ ضائع نہیں کرناچاہتے تھے اسی گائوں میں ایک ضعیف عمر شخص بھی رہتا تھا جس نے دنیا کی رنگینیاں دیکھی ہو ئی تھی وہ سب سے آخر میں محل پہنچا اور لوگوں کا چیزوں کی طرف لگائو دیکھ کر مسکرایا اور آگے بڑھ کر بادشاہ کو چھو لیا جس پر بادشاہ حیران ہو کر اس بوڑھے سے پوچھا یہ کیا ہے تو بوڑھے نے جواب دیا میں نے آپ کو چھوا اور آپ میرے ہوئے اور آپ کی ہر چیز بھی میری بادشاہ اس کی عقل مندی پر حیران ہوااے انسان تو دنیا میں بنگلے گاڑی فیکٹریاں وغیرہ کی خواہشات کرتا ہے یعنی ہر انسان کی خواہش کوئی نہ کوئی چیز ہوتی ہے کبھی ہم نے سوچا ہے کہ ہم اس کی خواہش کریں جو سب چیزوں کا خالق مالک ہے۔

اگر ہم اپنے اندر سے خواہشات نفس نکال کر خواہشات الہی رکھ لیں تو ہمیں بغیر مانگے سب کچھ مل جائے مگر اس میں بات یہ ہے کہ ارشاد باری تعالی ہے کہ عقل والواں کیلئے نشانیاں ہے اگر وہ جاننے کی کوشش کر یں تو اس وقت ہم میں چیزوں کا اضطراب ہے خواہش نفس نے ہم کو اس طرح مجروع کیا ہوا ہے کہ ہماری عقل پر پردہ پڑھ گیا ہے اور ہماری سوچ میں دنیاوی آسائش ہی قابل غور ہے جبکہ اصل حقیقت کچھ اور ہے ہمارے میں خودی کا عناصر زیادہ ہے یعنی انسان ایک دوسرے پر برتری حاصل کرنے کیلئے ہر وقت سوچ بچار میں رہتا ہے اور جب انسان کی عقل سے پردہ اٹھایا جاتا ہے تب تو اس کے پاس وقت نہیں ہوتا یا وہ اس اضطراب کی کیفیت سے دور ہو جاتا ہے اور قربت الہی کے مقام کو حاصل کر لیتا ہے جس کے بعد کوئی خواہش باقی ہی نہیں رہتی اس لیے ذرا سوچ انسان کہیں ہم سے دیر نہ ہوجائے اور ہم پچھتاتے رہ جائیں خدا کو پہچاننے میں دنیاوی سکون حاصل کرنے کے لئے ہم دن بھر مختلف لوگوں کے آگے پیچھے چکر لگاتے ہیں۔

ہر انسان کو کوئی نا کوئی لالچ ہوتا ہے جیسے کسی کو ترقی اور کسی کو کوئی اور اگر ہم ان لوگوں کے پیچھے دوڑنے کے بجائے اس رب کائنات سے رجوع کریں تو ہم ہر چیز کو حاصل کرسکتے ہیں مگر ہم میں شعور کی کمی ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ جب تک میں نا چاہو کوئی کچھ نہیں کر سکتا اگر ہم اپنی سوچ کا زاویہ اور احساس و جذبات صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی ذات اقدس کے لئے صرف کر دیں تو ہمیں وہ سب کچھ مل جائے گا جو ہم کو چائیے مگر اس کے خودی اورلالچ کو مارنا ہو گا جو نہایت آسان اور نہایت مشکل کام ہے کوشش کریں کہ ہم اپنے آپ کو دنیاوی لالچ سے نکال کر زندگی کے حقیقی رخ کی طرف گامزن کریں تو ہمارے لئے بہتری کا ذریعہ ہے چیزوں کو مانگنے سے بہتر ہے کہ چیزوں کے مالک کے ساتھ تعلقات مرتب کریں تاکہ ہمیں کوئی چیز مانگنے کی ضرورت ہی نا پڑے اور بغیر مانگے سب کچھ مل جائے۔۔۔۔ذرا سوچیے گا۔
Dr.Fiaz

تحریر : ڈاکٹر فیاض احمد

Share this:
Muhammad Abdul Shakoor
Previous Post گذشتہ سال الخدمت فاوَنڈیشن نے کم و بیش 97 ہزار مستحق خاندانوں تک قربانی کا گوشت پہنچایا۔ محمد عبد الشکور
Next Post سینئر صحافی مطیع اللہ جان اسلام آباد سے لاپتا
Senior Journalist Matiullah Jan

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.