geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ہمیں امریکہ سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے، یہ ہمارا بال تک بیگا نہیں کر سکتا، خامنہ ای

July 23, 2020 0 1 min read
Khamenei
Share this:

 Khamenei

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی مذہبی پیشوا علی خامنائی کا کہنا ہے کہ ہم نے کبھی بھی عراق کے اندرونی معاملات میں عمل دخل کرنے کی کوشش نہیں کی اور نہ ہی کریں گے۔

علی خامنائی کے دفتر سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عراقی وزیر اعظم مصطفی الا کاظمی نے اپنے پہلے بیرون ِ ملک دورے کے دوران تہران میں ایرانی روحانی پیشوا سے ملاقات کی۔

اس دوران ایرانی صدر کے نائبِ اول اسحاق جہانگیری بھی موجود تھے۔

خامنہ ای نے مذاکرات میں عراق کو ایک طاقتور، زمینی سالمیت و یکجہتی کا تحفظ کرنے والے ایک ملک بننے کی خواہش رکھنے کی توضیح کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے کبھی بھی عراق کے اندرونی معاملات میں عمل دخل کا سوچا تک نہیں۔ ہم عراقی حکومت کو کمزور بنانے والی ہر کاروائی کی مخالفت کرتے ہیں۔

متحدہ امریکہ کے عراق کے بارے میں نقطہ نظر سے ہمارا نقطہ نظر بالکل مختلف ہے۔ امریکہ اس ملک کا دشمن ہے اور ایک خود مختار، طاقتور اور اکثریت کی حامل حکومت کی مخالفت میں رہتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایران، عراق اور امریکہ کے مابین تعلقات میں مداخلت نہیں کرتا تا ہم عراقی دوستوں سے امریکہ کو اچھی طرح جاننے کی توقع رکھتے ہیں۔ کیونکہ یہ ملک جہاں کہیں بھی مداخلت کرتا ہے وہاں فساد، برائی اور تباہ کاریوں کا موجب بنتا ہے۔ امریکی فوجیوں کی عراق میں موجودگی عدم سلامتی کا مفہوم رکھتی ہے۔ امریکی انتظامیہ ایران ۔عراق تعلقات کے فروغ کے برخلاف ہے ، لیکن کسی بھی صورت امریکہ سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے، کیونکہ یہ ہمارا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا۔

Share this:
America
Previous Post ایران اور حزب اللہ پر آخری درجے کا دباو ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں: امریکا
Next Post جرمنی ميں ہر پانچ ميں سے ايک بچہ غربت ميں زندگی بسر کر رہا ہے
Germany Children

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.