geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پاکستان، 103 سالہ بزرگ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

July 25, 2020 1 1 min read
Aziz Abdul Alim
Share this:

Aziz Abdul Alim

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے ایک سو تین سالہ برزگ عزیز عبدالعالم نے کورونا وائرس کو شکست دے دی ہے۔ اس طرح ان کا شمار دنیا کے ان معمر ترین افراد میں ہونے لگا ہے، جنہوں نے اس مہلک بیماری کے سامنے ہار نہیں مانی۔

عزیز عبدالعالم کا تعلق پاکستان کے شمالی پہاڑی علاقے چترال کے ایک گاؤں سے ہے۔ جولائی کے آغاز میں ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جس کے بعد انہیں ہسپتال داخل کر لیا گیا تھا لیکن اب صحت یاب ہونے کے بعد انہیں ایمرجنسی ریسپانس سینٹر سے واپس گھر بھیج دیا گیا ہے۔

عزیز عبدالعالم کے بیٹے سہیل احمد کا ٹیلی فون کے ذریعے نیوز ایجنسی روئٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا، ”ہم ان کی عمر کی وجہ سے پریشان تھے لیکن انہیں اپنی صحت کے حوالے سے کوئی پریشانی نہیں تھی۔‘‘ سہیل احمد کے مطابق ان کے والد کا کہنا تھا کہ وہ اتنی طویل زندگی گزار چکے ہیں اور اب انہیں کورونا وائرس کا کوئی ڈر نہیں ہے۔

عزیز عبدالعالم ستر کی دہائی تک بطور بڑھئی کام کرتے رہے جبکہ انہوں نے مجموعی طور پر پانچ شادیاں کیں، جن سے ان کے نو بیٹے اور بیٹیاں ہیں۔ پچاس سالہ بیٹے احمد کے مطابق ان کی چوتھی شادی قائم نہیں رہ سکی تھی جبکہ وہ اس وقت اپنی پانچویں بیوی کے ہمراہ رہتے ہیں۔

عزیز عبدالعالم کو کورونا وائرس کی وجہ سے تنہائی میں رکھا گیا لیکن انہیں یہ تنہائی پسند نہیں تھی۔ آغا خان ہیلتھ سروس ایمرجنسی سینٹر میں کام کرنے والے سینئر ڈاکٹر سردار نواز کا کہنا تھا، ”تنہائی اور علاج کے دوران عالم کو بھی نفسیاتی اور اخلاقی مدد کی ضرورت تھی، جو انہیں فراہم بھی کی گئی۔‘‘

کورونا وائرس بحران کے باعث اس علاقے میں ایک گرلز ہاسٹل کو کورونا ایمرجنسی سینٹر میں تبدیل کر دیا گیا تھا۔ پاکستان میں صحت کا نظام زیادہ بہتر نہیں ہے۔ ابھی تک اس ملک میں تقریباً دو لاکھ ستر ہزار کورونا کے کیسز سامنے آ چکے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد پانچ ہزار سات سو سے زائد بتائی جاتی ہے۔ حالیہ چند ہفتوں کے دوران پاکستان میں کورونا ٹیسٹنگ میں کمی لائی گئی ہے جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔

طبی ماہرین نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر محتاط رہنے کی ضرورت ہے ورنہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں دوبارہ تیزی پیدا ہو سکتی ہے۔

Share this:
Pakistan Lahore - Marriage Hall
Previous Post پاکستان میں آج کل شادیاں کیسے ہو رہی ہیں؟
Next Post ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 9 ہلاکتیں، 370 نئے کیسز رپورٹ
Corona-Pakistan

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.