geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

عیدالاضحیٰ کب منانی چاہیئے

July 26, 2020 1 1 min read
Fawad Chaudhry – Mufti Muneeb-ur-Rehman
Share this:

Fawad Chaudhry – Mufti Muneeb-ur-Rehman

تحریر : شاہد جنجوعہ

یادر کھیں عید کا تعلق شرعی حکام سے ہے اسکا کسی سائنس و منطق سے دور دور کا بھی کوئی واسطہ نہیں عقل و خرد کے پیمانے پر پرکھیں تو ہزاروں سال پہلے ایک واقعہ ہوا جو صرف اس دور اور اس امت کیلئے خاص تھاا ب اس خواب او خون بہا کی یاد میں قیامت تک ہم لوگ ہزاروں لاکھوں جانور ذبح کیوں کریں عید کس بات کی منائیں؟کوئی افلاطون مجھے سائنس کے کسی مروجہ اصول کے مطابق اس عمل کی سائنسی تعبیر بتا دے؟۔۔۔

لہذا آج یہ سوال کہ کس کا موقف درست ہے تو اسکا برجستہ جواب ایک ہی ہے کہ بلاشبہ جناب مفتی منیب الرحمٰن صاحب کا موقف عین و قرآن و احادیث کے مطابق اور فواد چودھری و ہمنوا ٹولے کا موقف سراسر جاہلانہ ہے سائنسدانوں کو عقل کل ماننے والے سوچیں اگر وہ قرآن و سنت کو چھوڑ کر سائنسی تھیوری کو مانیں گے تو حضرت آدم علیہ السلام کے اول الخلق ہونے کا بھی انکار کریں گے اور پھر یہ عقیدہ مان کر وہ کافر ہونگے جیسے یہاں ہم ڈارون کی سائنسی تھیوری کو اٹھاکر ردی کی ٹوکری میں پھینکتے ہیں اور بلا شک و شبہ مانتے ہیں کہ اول الخلق حضرت آدم علیہ السلام ہیں ویسے ہی عید کے معاملے میں ہم شرعی احکامات کے مقابلے میں سائنسی تخیلات کو ہرگز اہمیت نہیں دے سکتے۔

یادرکھیں عید کا تعلق جانوروں کے خون بہاء سے مشروط ہے اور یہ سراسر الوحی و پیغمبرانہ ھدایات و رسومات کا تسلسل ہے سائنس ابھی اپنے ارتقائی مراحل میں ہے اسکے اصول و ضوابط ہٹ اینڈ ٹرائل کا نتیجہ ہوتے جبکہ قرآن و سنت کی تعلیمات ابدی ہیںاہل پاکستان جہاں کہیں سائنس قرآن و احادیث سے ٹکرانے کی کوشش کرے تو قرآن و احادیث کا دامن تھام لینا تمھارا ایمان سلامت رہے گا اور اگر تم نے روشن خیال بننے کیلئے اسکے متضاد موقف اپنایا تو تباہی و بربادی تمھارا مقدر ٹھہرے گی۔

اہل مغرب اور سیکولر طبقات ایک ایک کرکے تمھاری شرعی حدود و قیود کو تہس نہس کرنا چاہتے ہیں انہیں خوش کرنے کیلئے اپنے عقیدے کو مولڈ کرنا شروع کروگے تو پیغمبرانہ تعلیمات سے دور ہوتے جاؤ گے اور یہی یہود و ہنود کی کوشش ہے وہ اپنے معاشرے کو غیر فطری طریقوں سے چلاکر تباہی و بربادی کی طرف دھکیل رہے ہیںوما علینا البلاغ۔
Shahid Janjua

تحریر : شاہد جنجوعہ

Share this:
Captain Muhammad Sarwar
Previous Post کیپٹن محمد سرور شہید …!
Next Post خود پسند افراد اپنی غلطیوں سے سبق نہیں سیکھتے
Narcist

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.