geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 10 ہلاکتیں، 287 نئے کیسز رپورٹ

July 28, 2020 0 1 min read
Corona Patient
Share this:

Corona Patient

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 5865 ہو گئی جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 275225 تک جا پہنچی ہے۔

اب تک پنجاب میں 2125 ، سندھ میں 2162 اور خیبر پختونخوا میں 1180 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جب کہ اسلام آباد میں 165 ، بلوچستان میں 136 ، آزاد کشمیر میں 49 اور گلگت بلتستان میں 48 افراد کا انتقال ہوا ہے۔

آج کے کیسز کی صورت حال
آج بروز منگل ملک بھر سے اب تک کورونا کے مزید 287 کیسز اور 10 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں جن میں پنجاب سے 206 کیسز 9 ہلاکتیں، اسلام آباد 54 کیسز ایک ہلاکت، گلگت 21 کیسز اور آزاد کشمیر سے 6 کیسز سامنے آئے ہیں۔

پنجاب
پنجاب سے آج کورونا کے 206 کیسز اور 9 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں جن کی تصدیق پی ڈی ایم اے کی جانب سے کی گئی ہے۔

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی کُل تعداد 92279 اور ہلاکتیں 2125 ہو چکی ہیں۔

صوبے میں اب تک کورونا کے 81265 مریض صحتیاب بھی ہو چکے ہیں۔

اسلام آباد
وفاقی دارالحکومت سے آج کورونا کے مزید 54 کیسز اور ایک ہلاکت سامنے آئی ہے جو سرکاری پورٹل پر رپورٹ ہوئی ہے۔

پورٹل کے مطابق اسلام آباد میں کورونا کے مریضوں کی کل تعداد 14938 اور ہلاکتیں 165 ہوگئی ہیں۔

اس کے علاوہ شہر میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 12377ہوگئی ہے۔

گلگت بلتستان
گلگت بلتستان سے آج کورونا کے مزید 21کیسز سامنے آئے ہیں۔

سرکاری پورٹل کے مطابق گلگت میں کورونا کے مریضوں کی کل تعداد 2010 اموات کی تعداد 48 ہو گئی ہے۔

گلگت میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 1613 ہے۔

آزاد کشمیر
آزاد کشمیر سے آج کورونا کے مزید 6 کیسز سامنے آئے ہیں۔

آزاد کشمیر میں اب تک مجموعی طور پر 2040 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ وہاں اموات کی تعداد 49 ہے۔

آزاد کشمیر میں اب تک کورونا سے 1482 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔

سندھ
پیر کو سندھ میں کورونا کے باعث مزید 11 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد صوبے میں ہلاکتوں کی تعداد 2162 ہوگئی۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گزشتہ روز بتایا مزید 513 افراد میں مہلک وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صوبے میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 118824 تک جاپہنچی ہے۔

صوبے میں اب تک 108480 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

بلوچستان
بلوچستان میں پیر کو کورونا کے مزید 23 کیسز سامنے آئے جس کے بعد کورونا کے مریضوں کی تعداد 11624 ہوگئی جب کہ اب تک مہلک وائرس کے باعث 136 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

اس کے علاوہ بلوچستان میں اب تک کورونا سے 10023 مریض صحتیاب بھی ہوچکے ہیں۔

خیبرپختونخوا
خیبر پختونخوا میں پیر کو کورونا کے مزید 113 کیسز اور دو ہلاکتیں سامنے آئیں۔

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے باعث اب تک مجموعی طور پر 1180 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد 33510 تک جاپہنچی ہے۔

کے پی میں اب تک 27196 افراد کورونا وائرس سے صحتیاب بھی ہو چکے ہیں۔

Share this:
Air Blue Plane Crash
Previous Post ائیر بلو طیارہ حادثے کو 10 برس بیت گئے
Next Post کرنٹ سے ہونے والی اموات کا مقدمہ کے الیکٹرک پر ہونا چاہیے، حنید لاکھان
Hunaid lakhani

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.