geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال نہ ختم ہونے والی داستان الم ہے، سابق بھارتی وزیر خزانہ

August 3, 2020 2 1 min read
P. Chidambaram
Share this:

P. Chidambaram

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق بھارتی وزیر خزانہ اور کانگریس کے اہم رہنما چدم برم نے اپنے کالم میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورت حال کو نہ ختم ہونے والی داستان الم قرار دیتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کے آزادی اظہار رائے پر قدغن لگائی گئی ہے اور پوری وادی کو قید خانے میں تبدیل کردیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں سابق بھارتی وزیر خزانہ چدم برم نے انڈین ایکسپریس میں شائع ہونے والے اپنے کالم کا لنک شیئر کیا ہے، انہوں نے اپنے کالم کا عنوان ’’ نہ ختم ہونے والی داستان الم‘‘ رکھا اور گزشتہ برس 5 اگست کو کشمیریوں کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد سے اب تک قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید، زخمی اور غیر قانونی طور پر گرفتار ہونے والوں سے متعلق اعداد و شمار بھی قلم بند کیے۔

اپنے کالم میں سابق وزیر خزانہ نے لکھا کہ تاریخ میں کبھی بھی بھارت کو مقبوضہ کشمیر جیسے لاک ڈاون کا سامنا نہیں کرنا پڑا جہاں عوام کو حق آزادی اظہار رائے سے محروم کردیا گیا ہے اور عوام کو بھی اخبارات، ٹیلی ویژن، موبائل، ٹیلیفون، انٹرنیٹ، اسپتالوں، تھانوں، عدالتوں اور منتخب نمائندوں تک رسائی نہیں دی جا رہی ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں : کشمیر کیلئے آواز اٹھانے پر سابق بھارتی وزیر داخلہ چدم برم گرفتار

کانگریس رہنما چدم برم نے مزید لکھا کہ مقبوضہ کشمیر کو ایک جیل میں تبدیل کیا گیا ہے اور مقبوضہ کشمیر میں جو پالیسی اختیار کی گئی ہے جس کا نہ تو کوئی فائدہ ہوا اور نہ ہی مستقبل میں کوئی فائدہ ہوگا بلکہ موجودہ حکومت کی اس پالیسی سے ملک کو شدید نقصان پہنچے گا اور ملکی وحدت متاثر ہوگی۔

واضح رہے کہ کانگریس جماعت سے تعلق رکھنے والے سابق وزیر خزانہ چدم برم نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے مودی حکومت کے سیاہ قوانین اور غیر آئینی اقدامات پر کڑی تنقید کی تھی جس پر مودی حکومت نے چدم برم پر چھوٹے مقدمات دائر کرکے انہیں گرفتار کرلیا تھا۔

Share this:
labour
Previous Post غیر تربیت یافتہ افرادی قوت پاکستانی معاشی ترقی میں رکاوٹ
Next Post امریکا میں دو طیارے فضا میں ٹکرانے سے رکن پارلیمنٹ سمیت 7 افراد ہلاک
America Planes Collisions

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.