geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 26, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

دنیا، کورونا وائرس 6 لاکھ سے زائد جانیں لے بیٹھا

August 5, 2020 1 1 min read
Coronavirus
Share this:

Coronavirus

برازیل (اصل میڈیا ڈیسک) عام وبا سے دنیا بھر میں جانی نقصان 6 لاکھ 84 ہزار جبکہ متاثرین کی تعداد 17 ملین 8 لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے۔

برازیل میں ایک دن میں مزید 1 ہزار 212 مریض مہلک وائرس کے ہاتھوں شکست کھا گئے جس کے بعد ملک میں جانی نقصان 92ہزار 568 جبکہ 53 ہزار نئے مریضوں کے تعین کے بعد وائرس کی زد میں آنے والے افراد کی تعداد 26 لاکھ 66 ہزار تک جا پہنچی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 688 اموات اور ساڑھے 8 ہزار نئے کیسسز رپورٹ ہونے والے ملک میکسیکو میں 46 ہزار 688 افراد کے ہلاک اور 4 لاکھ 25 ہزار کے متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔

عام وبا کے مرکزی مقام متحدہ امریکہ میں جانی نقصان 1 لاکھ 57 ہزار ہو گیا ہے تو ابتک 47 لاکھ سے زائد افراد وائرس کی لپیٹ میں آئے ہیں۔

46 ہزار 119 اموات اور 3 لاکھ 3 ہزار 181 واقعات کے ساتھ خطہ یورپ میں وبا کے مرکز کی حیثیت رکھنے والے برطانیہ میں وزیر اعظم بورس جانسن نے اطلاع دی ہے کہ کووڈ۔19 کے واقعات میں اضافے کے باعث یکم اگست سے حفاظتی تدابیر میں نرمی لانے کے اعلان کو 2 ہفتوں تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔

اٹلی میں وائرس سے کل 9 افراد کی ہلاکتوں کی اطلاع ہے اس ملک میں 12 ہزار 422 مریض تا حال زیرِ علاج ہیں۔

اسپین میں کورونا وائرس نے دوبارہ سے زور پکڑنا شروع کر دیا ہے کل اس ملک میں ڈیڑھ ہزار سے زائد افراد میں وائرس کا تعین ہوا ہے تو ایک ہفتے میں 12 افراد اس مرض کے ہاتھو ں ہلاک ہو ئے ہیں۔

پرتگال میں کل 8 افراد کی اموات سے ملک میں جانی نقصان 1 ہزار 735 جبکہ 204 نئے کیسسز کے ساتھ متاثرین کی تعداد 51 ہزار 72 تک ہو گئی۔

فرانس : 30 ہزار 265، پیرو: 19 ہزار 217، کولمبیا : 10 ہزار 105، بیلجیم: 9 ہزار 841، چلی: 9 ہزار 457، جرمنی : 9 ہزار 224، کینیڈا: 8 ہزار 935، ہالینڈ:6 ہزار 147 اور سویڈن: 5 ہزار 743۔

Share this:
Houthi Rebels
Previous Post حوثی باغیوں‌ نے الحدیدہ میں 80 شہریوں کو انسانی ڈھال کے لیے یرغمال بنا لیا
Next Post سنتھیا کی ملک بدری: وزارت داخلہ کو 3 ہفتے میں فیصلے کا حکم
Cynthia de Richie

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.