geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

لیبیا میں متحارب فریقین میں جنگ بندی کے اعلان پر عالمی برادری کا خیر مقدم

August 22, 2020 4 1 min read
Libya Army
Share this:

Libya Army

لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کی قومی وفاق حکومت کی طرف سے قومی فوج کے خلاف جاری لڑائی روکنے اور جنگ بندی کے اعلان پر عالمی برادری کی طرف سے خیر مقدم کیا گیا ہے۔

عالمی برادری کی طرف سے سامنے آنے والے رد عمل میں لیبیا کے متحارب فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ جنگ روک کر بامقصد اور تعمیری مذاکرات شروع کریں۔ نئی صدارتی کونسل تشکیل دی جائے جس میں تمام نمائندہ قوتوں کو شامل کیا جائے۔ اقوام متحدہ اور دیگر غیر جانب دار عالمی اداروں کی زیرنگرانی مذاکرات کیے جائیں۔ عالمی برادری کا کہنا ہے کہ لیبیا میں جنگ بندی ملک میں‌جاری محاذ آرائی اور خون خرابے کوروک کر ملک میں امن کی بحالی کی طرف اہم پیش رفت ثابت ہوسکتی ہے۔

لیبیا میں امریکی سفارت خانے کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن لیبیا میں جاری محاذ آرائی کے خاتمے کا حامی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ امریکا نے لیبیا میں اقوام متحدہ کی زیر نگرانی ہونے والے مذاکرات اور جنگ بندی کی حمایت کااعلان کیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا لیبیا کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی، قومی وفاق حکومت کے وزیراعظم فائز السراج، پارلیمنٹ لیے اسپیکر عقیلہ صالح اور دیگر رہ نمائوں کے بیانات کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انہوں‌ نے لیبیا میں جاری جنگ روکنے اور مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔

ادھر یورپی یونین کے مندوب برائے خارجہ امور جوزف بوریل نے بھی لیبیا میں جنگ بندی کے اعلان کو اہم پیش رفت قرار دیا۔ انہوں‌نے لیبیا میں امن اور استحکام کی بحالی کے لیے تمام قوتوں کو مل کر اپنی ذمہ داریاں انجام دینے کی ضرورت پر زور دیا۔

اطالوی وزارت خارجہ نے بھی لیبیا میں اچانک جنگ بندی کے اعلان کو خوش آئند قرار دیا اور کہا کہ وہ لیبیا میں جاری محاذ آرائی روکنے کے لیے ہونے والی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ فرانس نے بھی لیبیا میں جنگ بندی کے اعلان کی حمایت کی ہے۔

Share this:
Brian Hook
Previous Post ایران پر تمام سابقہ پابندیوں کے نفاذ میں کسی کی ڈکٹیشن کی ضرورت نہیں: برائن ہک
Next Post پاکستان اور چین اچھے بھائی اور بہترین شراکت دار ہیں، صدر شی جن پنگ
Xi Jinping

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب لان پر پراسرار “86 47” کی کندہ کاری، تحقیقات شروع

June 13, 2026
US-Iran Truce in Jeopardy as Hormuz Clashes Flare

مشکل میں جنگ بندی: امن مذاکرات کے درمیان آبنائے ہرمز میں امریکی اور ایرانی فورسز کا آمنا سامنا

June 13, 2026
Iran Peace Deal Looms as New Clashes Flare Near Hormuz

آبنائے ہرمز میں نئی جھڑپوں کے درمیان ایران اور امریکہ کے امن معاہدے کا امکان روشن

June 13, 2026
Pakistan to Make History at Inaugural FIFA ASEAN Cup

تاریخ رقم: پاکستان فٹبال ٹیم پہلی بار فیفا آسیان کپ میں شرکت کرے گی

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.