geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

مظاہرین کے قتل پر صدائے احتجاج بلند کرنے والے 14 ایرانی کارکن پابند سلاسل

August 23, 2020 1 1 min read
Protesters
Share this:

Protesters

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کی ایک انقلاب عدالت نے کل ہفتے کے روز گذشتہ نومبر کے مظاہروں کے دوران پولیس کے ہاتھوں پرامن اور نہتے مظاہرین کے قتل عام کی مذمت کرنے والے 14 اصلاح پسند کارکنوں کو مختلف برسوں کے لیے جیل کی سزائیں سنائی ہیں۔

اصلاح پسندوں کے قریب سمجھی جانے والی نیوز ویب سائٹ “امتداد” کے مطابق صحافی مہدی محمودیان کو پانچ سال قید ، علی شکوری راد ، محمد حسین کروبی ، محسن ارمین ، قربان بہزادیان نجد ، صدیقہ اور صقامی ایک ایک سال قید کی سزا سنائی گئی۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ ان کارکنوں نے 77 سیاسی کارکنوں کے ساتھ ایک بیان پر دستخط کیے گئے جس میں سویلین اور غیر مسلح مظاہرین کے خلاف اندھا دھند فائرنگ، ان کے خلاف کریک‌ ڈائون، تشدد اور ان کے قتل کی مذمت کی گئی تھی۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ عدلیہ مظاہرین کے قاتلوں کو گرفتار کرے اور مظاہرین کے قتل کے واقعات کی تحقیقات کی جائیں تاہم ایرانی پولیس نے الٹا انہیں گرفتار کر لیا۔

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ برس ایرانی حکومت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تین گنا اضافے کے خلاف عوام کی کثیر تعداد احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئی تھی۔ ایرانی پاسداران انقلاب اور دیگر حکومتی ملیشیائوں‌ے پولیس کی مدد سے مظاہرین کے خلاف وحشیانہ کریک‌ ڈاون کر کے دسیوں افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔

ایرانی عہدیداروں نے ابھی تک ہلاک ہونے والوں کی باضابطہ تعداد کا اعلان نہیں کیا ہے لیکن “رائیٹرز” نے حکومت کے اندر موجود ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ تعداد کم سے کم ایک ہزار پانچ سو افراد تک پہنچ چکی ہے جب کہ حزب اختلاف کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے مظاہرین کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔

Share this:
Turkish Al-Maliki
Previous Post عرب اتحادی فوج نے یمن میں حوثیوں کا بمبار ڈرون مار گرایا
Next Post ایران اور چین کے معاملات پر بات چیت کے لیے پومپیو امارات اور اسرائیل کا دورہ کریں گے
Mike Pompeo

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.