geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کشمیر میں انٹرنیٹ پر پابندی ڈیجیٹل اپارتھائیڈ

August 27, 2020 0 1 min read
Kashmir Internet Ban
Share this:

Kashmir Internet Ban

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کے ایک معروف گروپ نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے مواصلاتی بلیک آؤٹ ’ایک اجتماعی سزا‘ہے۔

بھارتی زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کے ایک معروف گروپ نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے مواصلاتی بلیک آؤٹ ‘ایک اجتماعی سزا‘ ہے۔ اس گروپ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نئی دہلی کے اس ‘ڈیجیٹل اپارتھائیڈ‘ یا ‘ڈیجیٹل عصبیت‘ پر اس سے جواب طلب کرے۔

‘جموں کشمیر کولیشن آف سول سوسائٹی‘ کی طرف سے 125 صفحات پر مشتمل ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں ”اگست 2019ء سے جموں و کشمیر میں جاری ڈیجیٹل پابندیوں کے سبب نقصانات، لاگت اور اس کے سبب ہونے والے نقصانات کا احاطہ کیا گیا ہے۔‘‘ بھارت نے پانچ اگست 2019ء کو کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ کر دیا تھا اور ساتھ ہی اس خطےکا باقی دنیا کے ساتھ مواصلاتی رابطہ بھی منقطع کر دیا تھا۔

کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ کشمیریوں کے لیے شدید غم وغصے کا سبب بنا اور اسی سبب بھارتی حکومت نے مظاہروں اور ردعمل سے بچنے کے لیے سخت سکیورٹی لاک ڈاؤن کرتے ہوئے اس خطے کا باقی دنیا کے ساتھ مواصلاتی رابطہ بھی مکمل طور پر منقطع کر دیا۔ ان اقدامات سے لاکھوں کشمیری نہ صرف بے روزگار ہو گئے بلکہ تعلیم اور صحت کا نظام بھی مفلوج ہو کر رہ گیا۔

‘کشمیر انٹرنیٹ سِیج‘ کے نام سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق، ” ڈیجیٹیل حقوق کا انکار، اس خطے کے عوام کے لیے ایک منظم امتیازی سلوک، ڈیجیٹل جبر اور مشترکہ سزا کے برابر ہے۔‘‘

‘کشمیر انٹرنیٹ سِیج‘ کے نام سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق، ” ڈیجیٹیل حقوق کا انکار، اس خطے کے عوام کے لیے ایک منظم امتیازی سلوک، ڈیجیٹل جبر اور مشترکہ سزا کے برابر ہے۔‘‘

بھارتی حکام مسلسل یہ کہتے رہے ہیں کہ انٹرنیٹ پر پابندی کا مقصد بھارت مخالف احتجاج اور علیحدگی پسندوں کی طرف سے حملوں کے خطرات کو روکنا ہے۔ یہ علیحدگی پسند کئی دہائیوں سے بھارتی زیر انتظام کشمیر کی آزادی کے لیے مسلح جدو جہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ بھارتی حکام کا یہ بھی استدلال ہے کہ اس طرح کی پابندیاں کشمیری عوام کی بھارت کے ساتھ انضمام میں مددگار اور معاشی بہتری کا سبب ثابت ہوں گی۔ ساتھ ہی یہ بھارت مخالف گروپوں اور پاکستان سے خطرات میں کمی لانے میں بھی معاون ہوں گی۔

خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے حوالے سے بتایا ہے کہ بھارتی زیر انتظام کشمیر میں اگست 2019 سے اب تک 5.3 بلین ڈالرز کے برابر مالی نقصان ہو چکا ہے جبکہ قریب پانچ لاکھ افراد کے بے روزگار ہوئے ہیں۔

Share this:
Protest
Previous Post سیاہ فام امریکی پر پولیس کی فائرنگ، مظاہروں میں مزید ہلاکتیں
Next Post نیوزی لینڈ: مساجد میں نمازیوں کو شہید کرنیوالے دہشتگرد کو تادم مرگ قید کی سزا
Brenton Trent

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.