geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 26, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

عثمان بزدار نے اکرام گوندل کو شراب لائسنس کا ذمہ دار قرار دیدیا

September 7, 2020 2 1 min read
Usman Bazdar
Share this:

 Usman Bazdar

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کے سوالنامے کے جواب میں جمع کرائے گئے جواب میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے مؤقف اپنایا کہ نا تو وہ اور نا ہی پنجاب کے چیف سیکریٹری یا ان کے پرنسپل سیکرٹری کا شراب لائسنس کی منظوری میں کسی بھی طرح کا کردار ہے۔

شراب کا لائسنس 19جنوری 2019 کو جاری کیا گیا تھا اس حوالے سے مئی میں اسی سال ایک خبر سامنے آئی تھی جس کے بعد ایکسائز سیکریٹری نے ایک کمیٹی تشکیل دی تھی جس نے یہ لائسنس منسوخ کر دیا تھا تاہم لائسنس وصول کرنے والوں نے اسے لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا تھا اور اسے بحال کروا لیا تھا۔ اس فیصلے کے خلاف پنجاب حکومت انٹرا کورٹ اپیل میں چلی گئی ہے۔

گزشتہ ماہ سابق ڈی جی ایکسائز اکرام اشرف گوندل نے وزیر اعلیٰ کے خلاف اہم گواہ بننے کے لیے نیب میں درخواست داخل کی تھی۔

اکرام اشرف گوندل نے نیب کو بتایا کہ انہیں متعدد بار پرنسپل سیکریٹری کی جانب سے بلایا گیا اور وزیر اعلیٰ کے احکامات پہنچائے گئے کہ لاہور ہوٹل کو یہ لائسنس جاری کیا جائے۔

نیب کو دیے گئے ان کے بیان میں اکرام اشرف گوندل نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے دفتر وزیر اعلیٰ کو آگاہ کیا تھا کہ شراب کے لائسنس کی منظوری پالیسی اور قواعد کے خلاف ہو گی جیسا کہ نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سیز) مکمل نہیں۔

اپنے جواب میں عثمان بزدار نے دلیل دی کہ ایسے لائسنس جاری کرنے کا اختیار قانون کے تحت ایکسائز ڈائریکٹر جنرل کے پاس ہے اور وزیر اعلیٰ کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ماضی میں 11 لائسنس جاری کیے گئے جن میں سے دو ایکسائز چیف اور دو گورنر کی جانب سے جاری کیے گئے۔

Share this:
Recep Tayyip Erdogan
Previous Post بحیرہ روم کے علاقوں کا تنازعہ، ترکی کی یونان کو دھمکی
Next Post پی آئی اے کا یورپ کیلئے پروازوں پر پابندی کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ
PIA

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.