geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 12, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

حکومت میں ملک چلانے کی صلاحیت نا قابلیت

September 7, 2020 1 1 min read
Imran Khan
Share this:

Imran Khan

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

پاکستان کا نظامِ زندگی تباہ کرنے کے بعد اب بھی حکومت این آر او کی رٹ لگانے سے تھک نہیں رہی ہے۔عمران نیازی کا ٹولہ ملک کی تباہی میں کسی طرح بھی پیچھے نہیں ہے۔یہ ہی وجہ ہے کہ عدالت عظمیٰ کسے چیف جسٹس بھی بلند آواز میں کہہ رہے ہیں کہ حکومت ملک کے اقتدار پر قابض تو ہے مگر ملک چلانے کی قابلیت دور دور تک نظر نہیں آرہی ہے۔ہم کہتے ہیں ملک کا ہر شہری تکلیف سے تڑپ رہا ہے۔مگر کہیں بھی کسی کو رلیف نہیں مل رہا ہے۔دوسری جانب کراچی کی تباہی دیدنی ہے ۔14 ایم این ایزاوراور اس سے تقریباََا ڈبل یم پی ایز کے ہوتے ہوئے بھی نیازی حکومت کچھ نہیں کر سکی ہے۔

ایف اے ٹی ایف کے نام پر حکومت ملک کو پولیس اسٹیٹ میں تبدیل کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے اور الزام تراشیاں حزبِ اختلاف کے سر دھر رہی ہے۔جبکہ ایف اسے ٹی ایف کے حوالے سے کئی بل حزبِ اختلاف کے ذریعے حکومت پاس بھی کرا چکی ہے ۔جس کی وزیرِ خارجہ نے حزب اختلاف کی جماعتوں کا شکریہ بھی ادا کیا تھا۔دوسری جانب نیب نیازی گٹھ جوڑ نے حزب اختلاف اور خاص طور پر نون لیگ کے تمام ہی لوگوں کو بغیر ثبوت کے الزامات کےذریعے سالوں مہینوں قید و بند کی سعوبتوں سے گذارا مگر الزام کسی ایک پر بھی الزام ثابت نہ کر سکے!نیب نیازی کردارکسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔جس کی ناصرف سپریم کورٹ بلکہ بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیمیں بھی کھل کر جانبداری کی مذمت کر رہی ہیں۔

موجودہ سلیکٹیڈ حکمرانوں نے عوام کا روٹی کا نوالہ چھن کر مہنگائی کے ایسے بھنور میں داخل کر دیا ہے جس سے ملک کو نکالنا کسی کے لئے بھی ممکن نہ ہوگا۔ڈرامہ باز سلیکٹرز اس ملک کو امریکہ اور عربوں کی غلامی میں دھکیل کر اس ملک کو بنانا ریپبلک بنانے کی بھر پور کوششوں میں مصروف ہے۔پھربھی نیازی کہتا ہے میں کسی کو این آر او دینے والا نہیں۔موصوف بتائے کہ اس سے ایں آر او کون مانگ رہا ہے؟جب کہ این آر او تو نیازی اپنی چہیتی مافیاﺅں کو مسلسل دیتا دکھائی دیتا ہے۔جہانگیر ترین کو ملک سے بھگادیا ۔خسرو بختیار اس وقت بھی حکومت کے سینے پے بیٹھا مونگ دل رہا ہے۔ ماضی کے بمعہ ق لیگ کے جتنے کرپٹ تھے وہ سب کے سب نیازی حکومت کی ڈولتی کشتی کوے اینگ بینگے پہیئے ہیں یہ اقتدریہ دیکھئے ملک کا کیا ھشر کر کے جائے گی۔گذشتہ ساڑھے سات سو ایام میں کو ئی ایک کام بھی بتایا جا ئے جو موجودہ حکمرنوں نے اس ملک میں عوامی بھلائی کا کیا ہو؟ایک امریکی ایجنٹ میڈیا پر آکر بد اخلاقی کے انبار اور الزامات کے دونے برساتا دیکھا جاتا ہے۔

سلیکٹرز کے ساتھیوں میں سے جو ایک بڑا ڈاکو بھی ہے۔ جس کو سی پیک کا سربراہ لگا دیا گیا ہے۔جس پر اور اس کے گھر والوں پر کروڑوں روپے کی منی لانڈرنگ کا الزام ایک ویل رپیوٹیڈ صحافی نے الزام لگا یاہے مگر اس کے الزام پر یہ صاحب آئیں بائیں شائیں کر رہے ہیں اگر ہمت ہے تو اس کو عدالت کے کٹہیرے میں لایا جائے جو یہ اپنی بے ایمانی کو چھپانے کے لئے کبھی بھی نہیں کریں گے۔

کراچی کوگیارہ سو ارب روپے کے پیکیج کا لالی پاپ دے کر نیازی پارٹی بوٹوں کا سہارا لیتے ہوئے کام کرنے کا عندیہ تو دے رہی ہے مگر کراچی کے مسائل یہ لوگ بھی حل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں۔ان کے انڈر میں چلنے والا ڈیفینس کنٹورمنٹ بورڈ ہی حوالے کے لئے کافی ہے۔یہ لوگ بھی مافیاﺅں کو پال کر اپنا الو سیدھا کرتے رہتے ہیں۔
اس حکومت کے ساتھ ایم کیو ایم جیسے غدارِ کراچی ساتھ ہیں جو ووٹ تو کراچی کے نام پر لیتی ہے مگر اس کی سیاست اقتدار مافیا کی ہی مرہون منٹ رہتی ہے۔ایم کیو ایم کے ان ڈکیتوں نے کرچی کے نام پر خوب لوٹ کھسوٹ کی ہے۔کراچی کی بربادی کی سب سے بڑی ذمہ دار ایم کیو ایم کی اقتدار شامل مافیا ہے۔

ان لوگوں نے ایک غدارِ وطن کی آڑ میں کراچی کو کچرا کنڈی چائنا کٹنگ کے ذریعے بنا چھوڑا ہے اور کھایا پیا ہضم کیا نو کواسچن۔اور وزیر اعظم نیازی جو ان سے شدید نفرت کا اظہا ر کیا کرتا تھا آج ان کے سب سے زیادہ قدم دھو دھو کے چوم رہا ہے اور اس مافیا کا سب سے بڑاحامی بنا ہوا ہے۔یہ بھی کراچی کی موجودہ تباہی کا سب سے بڑا ذمہ دار ہے۔جو ان کاسب سے بڑا سہولت کار ہے۔ایم کیو ایم،نیب نیازی گٹھ جوڑ سلیکٹر کے ساتھ مل کر ملک کے حدڑے گنواں رہے ہیں۔اللہ ان سلیکٹرکو ہی عقل دیدے جو اپنے آپ کو اس ملک کا سب سے بڑا ہمدرد ظاہر کرتے ہیں ۔مگر قادیانی ٹولہ پاکستان کی مکمل تخریب کے لئے کمر بستہ ہے۔ان لوگون کی کارستانیون کے نتیجے میں ہی آج ملک میں غریب کا جینا حرام ہے۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بھی واضح الفاط سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بھی واضح الفاط میں کہہ چکے ہیں کہ ”حکومت میں ملک چلانے کی صلاحیت نا قابلیت ہے“۔
Shabbir Ahmed

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
shabbirahmedkarachi@gmail.co

Share this:
Educational Institutions
Previous Post سندھ: 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا شیڈول جاری
Next Post پاکستان کو بدلنا ہے تو پہلے خود کو بدلنا ہو گا
Pakistan

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.