geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 26, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

برطانیہ کے اتفاق رائے کے بغیر یورپی یونین سے نکلنے کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے: جرمنی

September 13, 2020 3 1 min read
Brexit
Share this:

Brexit

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی نے کہا ہے کہ برطانیہ کا کسی متفقہ معاہدے کے بغیر “بریگزٹ” پر عمل درآمد کرتے ہوئے یورپی یونین سے نکلنے کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ جرمنی کا کہنا ہے کہ غیر منظم یا فوری طور پر یورپی یونین سے نکل جانے کے معاشی اور معاشرتی تنازعات کھڑے ہو سکتے ہیں۔

اے ایف پی کے مطابق جرمن وزیر خزانہ اولاف شولٹز نے متنبہ کیا ہے کہ بریکسٹ کے بعد تجارت میں کسی معاہدے کی تکمیل نہ ہونے کی ناکامی کا خمیازہ برطانیہ برداشت کرے گا۔

یورپی یونین اور برطانیہ کے مابین تجارتی مذاکرات پر تنازعہ اس وقت شدت اختیار کر گیا ہے جب سے لندن نے اس معاہدے سے واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں اس نے ایک نئے قانون کے ذریعے بریگزٹ کے بلاک کے ساتھ کام جاری رکھنے کا عندیہ دیا تھا۔

وزیر اعظم بورس جانسن نے یورپی یونین پر الزام لگایا کہ وہ شمالی آئرلینڈ میں خوراک کی “ناکہ بندی” کی دھمکی دے رہا ہے جس سے برطانیہ میں “امن” اور “اتحاد” کو خطرہ لاحق ہے۔

جانسن نے “ڈیلی ٹیلی گراف” اخبار کے ہفتہ کے شمارے میں لکھا ہے کہ یورپی یونین کی حیثیت سے ان کی حکومت کی طرف سے یورپی یونین سے خارجی معاہدے میں اصلاحات لانے کے لیے نئی قانون سازی پیش کرنے کا جواز پیش کیا گیا ہے ، اس قانون سے پارلیمنٹ کے ممبران میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔

لندن اور برسلز کے مابین مستقبل کے تجارتی تعلقات پر بات چیت انجام کو پہنچی ہے۔ اس سال کے آخر تک معاہدے کا امکان دکھائی نہیں دیتا۔ بورس جانسن نے کہا کہ یورپی یونین شمالی آئرلینڈ سے متعلق قوانین کی انتہا پسندانہ تفیسر پر تلی ہے۔

Share this:
Egyptian Military Court
Previous Post مصر کی فوجی عدالت سے اخوان کے مرشد عام اور اس کے ساتھیوں کو عمر قید کی سزا
Next Post ماکرون میری ذات اور ترک قوم پر انگلیاں اٹھانے سے باز آ جاؤ، صدر ایردوان
Recep Tayyip Erdoan

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.