geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

مافیا اور جنسی جرائم

September 19, 2020 0 1 min read
Rape Victim
Share this:

Rape Victim

تحریر : قاسم علی شاہ

شیخوپورہ میں اپنے محرم یعنی اپنے شوہر کے ساتھ جانے والی خاتون کے ساتھ پانچ لوگوں نے شوہر کے ہی سامنے باری باری اجتماعی زیادتی کی.گن پوائنٹ پر پانچ افراد نے روکا اور اور شوہر کے سامنے ہی بیوی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا.

میں اپنی پچھلی تحاریر میں لکھ چکا ہوں کہ مسئلہ اکیلے نکلنے یا محرم کے ساتھ باہر جانے کا نہیں مسئلہ اس غلاظت کا ہے جو دماغ میں بھر چکی ہے.

مسئلہ اس بے راہ روی اور فرسٹریشن کا ہے جو انسان کو شیطان اور وحشی درندہ بنا رہی ہے.
مسئلہ ہمارے نظام کا ہے جس کی وجہ سے مجرم کو جرم کرتے وقت قانون یا سزا کا خوف لاحق نہیں ہوتا.
مسئلہ دین سے دوری کا ہے جس کی وجہ سے اتنا گھٹیا فعل کرتے وقت ہمیں خدا، جنت دوزخ اور روز محشر یاد نہیں رہتا….

مسئلہ ان اداروں اور حکمرانوں کا ہے جو قانون پر عمل درآمد کروانے میں ناکام ہیں.
مسئلہ اس قاضی اور منصف کا ہے جو اس معاشرے میں بروقت انصاف کی فراہمی نہیں کر رہا.
مسئلہ اس صحافی کا ہے جو بلیک میلر ہے ورنہ جس معاشرے کا صحافی ایماندار، بہادر اور نڈر ہو اس معاشرے کا منصف بھی کبھی غیر منصفانہ فیصلہ کرنے کی جرآت نہیں کرتا……….

مسئلہ اس تربیت کا ہے جس میں کمی ہے، مسئلہ اس اخلاقیات کا ہے جو تباہ ہو چکی ہے.

مسئلہ ان رسم و رواج کا ہے جن کی وجہ سے شادی اور نکاح مشکل بن چکے ہیں.

مسئلہ اس تعلیم کا ہے جو اس نسل کو تربیت کی بجائے صرف اور صرف بے حیائی سکھا رہی ہے.
مسئلہ اس استاد کا ہے جو تربیت کی جگہ کاغذ کے ٹکڑے پڑھانے اور یاد کروانے پر زور دے رہا ہے…

کرسی ہے یہ تمہارا جنازہ تو نہیں ہے
کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے

تحریر : قاسم علی شاہ

Share this:
Motorway Rape Cas - Abid
Previous Post موٹر وے زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد کا بہنوئی بھی گرفتار
Next Post اداکارہ میرا پر کون جادو کروا رہا ہے؟
Meera

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.