geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بھارت: نئے زرعی قوانین کو اپوزیشن نے ’کسان دشمن‘ قرار دے دیا

September 21, 2020 0 1 min read
Indian Parliament
Share this:

Indian Parliament

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) نئے متنازعہ قوانین کا مقصد بھارت کے زرعی شعبے میں اصلاحات ہیں اور یہ کسانوں کو اپنی مصنوعات کی مارکیٹنگ کی اجازت دیتے ہیں۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ یہ قوانین بڑی کمپنیوں کے ہاتھوں کسانوں کے استحصال کا سبب بنیں گے۔

بھارتی پارلیمان کے ایوان بالا نے اپوزیشن جماعتوں کے ارکان پارلیمان کے احتجاج کے باوجود آج اتوار 20 ستمبر کو دو زرعی قوانین کی توثیق کر دی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کا کہنا ہے کہ ان قوانین سے نجی سرمایہ کاری کے ذریعے زرعی شعبے کی ترقی ہو گی۔

بھارتی وزیر زراعت نریندرا سنگھ تومر کے مطابق ان قوانین سے بھارت کے شدید مشکلات کے شکار ایگریکلچر سیکٹر میں اصلاحات ہو سکیں گی اور ان سے بھارتی کسانوں کو اپنی مصنوعات کی مارکیٹنگ کرنے کی آزادی حاصل ہو گی۔ بھارتی حکومت کو امید ہے کہ ان قوانین کے نفاذ کے بعد بھارتی کسانوں کی کمائی سال 2022ء تک دو گنا ہو جائے گی۔

بھارتی پارلیمان کے ایوان بالا میں تیسرا بل تاہم اپوزیشن کے احتجاج کے بعد اسمبلی کا اجلاس مؤخر کر دیے جانے کے سبب منظور نا ہو سکا۔ یہ بل زرعی شعبے میں اصلاحات سے ہی متعلق ہے۔ پاس شدہ بل اب بھارتی صدر کے دستخطوں کے بعد باقاعدہ قانون کی شکل اختیار کر لیں گے۔

بھارت کی مرکزی اپوزیشن جماعت انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ بھارتی کسانوں کو سرمایہ داروں کا ‘غلام‘ بنا رہے ہیں۔

ان بلوں کی منظوری سے قبل پارلیمان میں ہونے والی بحث کے دوران حکومت کے بعض اتحادیوں نے بھی انہیں ‘کسان دشمن‘ قرار دیا۔ ان قوانین کے خلاف احتجاج کے طور پر جمعرات کے روز شرومنی اکالی دل پارٹی کی رکن پارلیمان ہرسمرت کور نے فوڈ پراسیسنگ کی وزارت سے بطور احتجاج استعفیٰ دے دیا تھا۔

بھارتی کسان گزشتہ کئی برسوں سے زرعی شعبے کو نظر انداز کیے جانے پر حکومت کے خلاف احتجاج کرتے آ رہے ہیں۔ بھارت کے نصف سے زائد کسان قرضوں میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ بھارت کے نیشنل کرائم ریکارڈز بیورو کے مطابق سال 2018ء اور 2019ء کے دوران 20,638 کسانوں نے انہی وجوہات کی بنا پر خودکشیاں کر لیں۔

Share this:
Recep Tayyip Erdogan
Previous Post ہم مسائل کو، ڈائیلاگ کے ذریعے حل کرنے کے خواہش مند ہیں: صدر ایردوان
Next Post کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے تین کروڑ سے زائد
Coronavirus

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.