geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

یونان کا سنہ 2016ء کے بعد پہلی بار ترکی کے ساتھ مذاکرات کا اعلان

September 23, 2020 1 1 min read
Greece -Turkey
Share this:

Greece -Turkey

یونان (اصل میڈیا ڈیسک) مشرقی بحیرہ روم میں قدرتی وسائل پر تنازع اور اس پر پیدا ہونے والی کشیدگی کے باوجود یونان نے ترکی کے ساتھ مذاکرات کا اعلان کیا ہے۔

دونوں‌ نیٹو رکن ممالک کے درمیان علاقائی تنازع پر تناو کم کرنے کی کوششوں کے ضمن میں یہ سنہ 2016ء کے بعد پہلا موقع ہے جب دونوں‌ ملک بات چیت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

یونانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یونان اور ترکی نے استنبول میں جلد ہی مذاکرات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

دوسری طرف ترک صدر رجب طیب ایردآن نے منگل کے روز مشرقی بحیرہ روم میں اپنے ملک اور دوسری طرف یونان اور یورپی یونین کے مابین تنازع کے حل کے لیے “مخلصانہ مکالمہ” کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترکی کا کہنا ہے کہ مذاکرات برابری اور باہمی احترام کی بنیاد پر ہونے چاہئیں۔ انقرہ کسی صورت میں ترکی کو پریشانی میں ڈالنے والی کوئی کوشش قبول نہیں کرے گا۔

بیان میں‌ کہا گیا ہے کہ ہماری ترجیح بین الاقوامی قانون اور منصفانہ اساس پر مبنی ایماندارانہ بات چیت کے ذریعے تنازعات کو حل کرنا ہے۔ ترک صدر کا کہنا تھا کہ میں واضح طور پر یہ بتانا چاہتا ہوں کہ ہم کبھی بھی کسی ڈکٹیشن ، ایذا رسانی یا حملے کی اجازت نہیں دیں گے۔

ترک ایوان صدر نے منگل کے روز اعلان کیا کہ ترکی اور یونان مشرقی بحیرہ روم میں اپنے اختلافات پر “معلومات کے تبادلےکے لیے تیار ہیں۔

ایردآن نے مشرقی بحیرہ روم کی سرحد سے متصل ممالک کے حقوق اور مفادات پر تبادلہ خیال کے لیے علاقائی کانفرنس کے انعقاد کی تجویز بھی دی جس میں ترک جمہوریہ اور شمالی قبرص بھی شامل ہیں۔

Share this:
Khalifa Haftar and Aqila Saleh
Previous Post لیبیا میں نئی پیش رفت، خلیفہ حفتر اور عقیلہ صالح اچانک دورے پر مصر پہنچ گئے
Next Post بحرین کی اسرائیل سے ڈیل، علاقائی سلامتی کو تقویت ملے گی: شیخ سلمان کی نیتن یاہو سے گفتگو
Benjamin Netanyahu

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.