geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

رامی مخلوف نے مشرق وسطیٰ‌ کے سب سے بڑے فراڈ کا پردہ چاک کر دیا

September 29, 2020 0 1 min read
Bashar al-Assad
Share this:

Bashar al-Assad

شام (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں صدر بشارالاسد کے چچا زاد رامی مخلوف کی طرف سے صدر اسد اور حکومت پر نئے الزامات سامنے آئے ہیں۔ حال ہی میں رامی مخلوف نے الزام عاید کیا تھا کہ اسد رجیم کے سربراہ بشارالاسد نے مخلوف کی ملکیتی ٹیلی کام کمپنی ‘سیریاٹل’ کے تمام اثاثے ہتھیا لیے ہیں۔

کل سوموار کے روز رامی مخلوف نے اسد رجیم سے منسلک کچھ اور شخصیات پر بدعنوانی کا الزام عاید کیا۔ خیال رہے کہ رامی مخلوف اپنے الزامات کے اظہار کے لیے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ‘فیس بک’ کا استعمال کرتا ہے جہاں وہ مختلف ویڈیوز اور تحریریں پوسٹ کرکے حکومت کے خلاف اپنے غصے کا اظہار کرتا ہے۔

رامی مخلوف نے فیس بک پر لکھا کہ ‘سیکیورٹی اداروں کی چھتری تلے مشرق وسطیٰ میں سب سے بڑا مالیاتی فراڈ کیا گیا۔ اس فراڈ میں جنگ کے لیے کام کرنے والے دولت مندوں‌ کو فائدہ پہنچایا گیا۔ انہوں نے لوٹ مار کے ذریعے نہ صرف ملک کو غربت سے دوچار کیا بلکہ انسانی امداد کے لیے کام کرنے والے اداروں کو بھی لوٹا۔ لوٹ مار کانہ ختم ہونے والایہ سلسلہ بدستور جاری ہے’۔

رامی مخلوف نے بتایا کہ اسد رجیم نے ان کے ماتحت چلنے والے فلاحی ادارے البستان میں‌ شامل راماک فاونڈنشین کو قبضے میں لے لیا ہے اور اس کے وسائل کو بھی اپنے ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

رامی مخلوف نے لکھا کہ انہوں نے غریب اور نادار شہرویوں‌ کے حقوق کے بستان آرگنائزیشن کی جانب سے سپریم جوڈیشن کونسل میں ایک درخواست بھی دی ہے تاکہ اس ادارے کی لوٹ مار روکی جا سکے۔

قبل ایں یہ اطلاعات آئی تھیں‌ کہ بشارالاسد کی اہلیہ اسماءالاسد البستان تنظیم کو اپنی ذاتی تحویل میں لینا چاہتی ہیں۔

خیال رہے کہ شامی صدر بشارالاسد کے چچا زاد 51 سالہ رامی مخلوف اور صدر اسد کے درمیان ایک عرصے سے چپقلش جاری ہے۔ شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے المرصد کے مطابق المخلوف اسد رجیم کی لوٹ مار اور ان کی کرپشن کا پردہ چاک کرنے کی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Share this:
Indian Army
Previous Post مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 نوجوان شہید
Next Post عقل و دانش سے کام نہ لیا تو عراق خانہ جنگی کا شکار ہو سکتا ہے: مقتدیٰ الصدر
Muqtada al-Sadr

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.