geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایران اور ترکی کی مداخلت سے پوری عرب دنیا کی سلامتی خطرے میں ہے: ابو الغیط

October 5, 2020 2 1 min read
Ahmed Aboul Gheit
Share this:

Ahmed Aboul Gheit

مصر (اصل میڈیا ڈیسک) عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط نے کہا ہے کہ ترکی اور ایران کی مداخلت سے پورا عرب خطہ مشکلات دوچار ہے۔ ان دونوں‌ ملکوں‌ کی مداخلت کے نتیجے میں‌عرب دنیا کی قومی سلامتی خطرے سے دوچار ہو چکی ہے۔

مصر کے روزنامہ ‘الاخبار’کو دیے گئے ایک انٹرویو میں احمد ابو الغیط نے کہا کہ ترکی اور ایران کی طرف سے عرب خطہ جن مشکلات اور چیلنجز سے گذر رہا ہے ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ ایران اور ترکی کسی ایک عرب ملک کے لیے خطرہ نہیں بلکہ ان کی مداخلت پوری عرب دنیا کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔

ایک سوال کے جواب میں عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ہمارے عرب ممالک کی اراضی ایران اور ترکی کے حمایت یافتہ ملیشیاوں کے تسلط میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ شام، عراق اور لیبیا میں ترکی کی مداخلت بے جا ہے جس کے نتیجے میں ان ملکوں میں بحران میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ترکی اور ایران کی جانب سے عرب ممالک میں مداخلت کا مقصد ان ملکوں کو داخلی سطح‌ پر عدم استحکام سے دوچار کرنا ہے اور یہ عرب قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے۔

مسئلہ فلسطین سے متعلق ایک سوال کے جواب میں احمد ابو الغیط نے کہا کہ یہ تاثر درست نہیں کہ عرب ممالک نے فلسطینی کاز کو نظرانداز کر دیا ہے۔ جو بات مجھے پریشان کر رہی ہے وہ یہ کہ فلسطین کا معاملہ عرب دنیا کے درمیان اختلافات کا باعث نہ بن جائے۔ یہ ایسا کوئی بھی سینیاریو قبول نہیں کریں گے اور اس سے بچنے کی ہرممکن کوشش کی جائے گی۔

شام کی عرب لیگ میں واپسی لیگ میں واپسی کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ابو الغیط نے کہا کہ ابھی تک عرب لیگ کے رکن ممالک میں شام کی واپسی پر اتفاق رائے نہیں ہو سکا ہے۔

Share this:
Saudi Ministry of Health
Previous Post معتمرین کی صحت پر گہری نظر ہے: سعودی وزارت صحت
Next Post سعودی سفیر کی اقوام متحدہ کے امن مندوب سے یمنی بحران پر بات چیت
Muhammad bin Saeed Al Jaber

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.