geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ان بکس

October 10, 2020 0 1 min read
Inbox
Share this:

Inbox

تحریر : ممتاز ملک.پیرس

پہلے عورت کا لڑکیوں کا نام اور تصویر دیکھر اسے ان بکس میں سلام ٹھوکا جائے گا
دیکھ لیا تو حکم دیا جائے گا
سلام کا جواب تو دو ۔۔
مسلمان نہیں ہو کیا ۔۔۔
جواب دیدیا تو مزید یارانہ گانٹھنے کا پروگرام شروع ہو جائے گا ۔۔
آپ بہت حسین ہیں
آپ بہت عظیم ہیں
میں آپ تو آپ کا فین ہو چکا ہوں
کیسی ہیں ۔۔۔
کیا کرتی ہیں ۔۔
(ابے اندھے پروفائل دکھائی نہیں دیتی تجھے۔۔۔)
کہدو بھائی معذرت ان بکس میں بات کرنے سے۔۔۔
کیوں نہیں کرنی بات۔۔۔
نہیں کرنی بھائی مرضی۔۔۔
مجھے بھائی کہا ہے اب مجھ سے بات کرو۔۔۔
بات کرو۔۔
ہیلو۔۔۔
ہیلو۔۔۔۔
کال ملا بیٹھے گا الو ۔۔۔
لکھو کہ کیوں بھائی کس کی اجازت سے کال کی؟
ایسے ہی میرا دل کیا ۔۔۔
اچھا تو اپنی بیگم کا یا بہن کا نمبر دو تاکہ میں بھی اپنے میاں سے اور بھائیوں سے کہوں کہ اسے کال ملا ملا کر ایسے ہی شوق پورا کریں ۔۔۔
یہ فیملی تک مت جاو
تو پھر ڈونٹ کال سمجھ نہیں آتی ؟
اتنی پارسا بنی پھرتی ہے تو فیس بک کیوں بنایا ہے ۔۔۔
تم جیسے احمقوں سے گپیں لگانے کے لیئے تو بالکل نہیں بنایا
فلانی ڈھمکانی بلا بلا بلا
اسکے ساتھ ہی اصلی پاکستانی مردانہ ذہنیت کی الٹیاں شروع کر دیگا ۔۔۔
کسی بھی درجے کی ڈگری ہو۔ کسی بھی عہدے کا ہو ۔ اس حمام میں بھارتی پاکستانی سبھی عالم ،فاضل ، ڈگری ، جاہل سب ننگے ہیں ۔
ماسوائے آٹے میں نمک جتنے اچھے اور شریف لوگ چھوڑ کر ۔۔۔
بھارتی تو اس سے بھی چار قدم آگے ہیں
انہیں بھائی یا بیٹا کہدو تو ایسا لگے گا جیسے آپ نے ان پر کوئی سانپ چھوڑ دیا ہو ۔
باقاعدہ چلائیں گے میں تمہارا بیٹا ویٹا نہیں ہوں مس ۔۔
دوستی کرنی ہے تم سے ۔۔۔۔
نہ اپنی عمر دیکھتے ہیں نہ سامنے والے کی ۔
نہ اپنا مقام حیثیت اور تعلیم دیکھتے ہیں نہ سامنے والے کا مقام و مرتبہ ۔
بس عورت دیکھی اور رال ٹپکانا شروع ۔۔۔
اور ان جیسے گھٹیا لوگوں کی وجہ سے وہ تمام اچھے اور شریف مرد بدنام ہو جاتے ہیں جو حقیقت میں صرف کام ہی کی بات کرتے ہیں ۔ کیونکہ ایک مچھلی سارے تالاب کو گندہ کرتی ہے اور یہ مگرمچھ شڑاپ شڑاپ کر کے سارے دریا کو غیر محفوظ بنا دیتے ہیں ۔

پاکستان زندہ باد
Mumtaz Malik

تحریر : ممتاز ملک.پیرس

Share this:
Ghazan Kay Baed
Previous Post خزاں کے بعد!
Next Post ریاض راہی، ڈاکٹر خیال امروہوی کاحقیقی جانشین
Riaz Rahee

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب لان پر پراسرار “86 47” کی کندہ کاری، تحقیقات شروع

June 13, 2026
US-Iran Truce in Jeopardy as Hormuz Clashes Flare

مشکل میں جنگ بندی: امن مذاکرات کے درمیان آبنائے ہرمز میں امریکی اور ایرانی فورسز کا آمنا سامنا

June 13, 2026
Iran Peace Deal Looms as New Clashes Flare Near Hormuz

آبنائے ہرمز میں نئی جھڑپوں کے درمیان ایران اور امریکہ کے امن معاہدے کا امکان روشن

June 13, 2026
Pakistan to Make History at Inaugural FIFA ASEAN Cup

تاریخ رقم: پاکستان فٹبال ٹیم پہلی بار فیفا آسیان کپ میں شرکت کرے گی

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.