geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

لیبیا کی وحدت اور غیرملکی عدم مداخلت ہی لیبیا کے بحران کا بہتر حل ہے: قیس سعید

October 13, 2020 0 1 min read
Qais Saeed
Share this:

Qais Saeed

تونس (اصل میڈیا ڈیسک) تونس کے صدر قیس سعید نے کہا ہے کہ لیبیا کا واحد اور مناسب حل غیرملکی مداخلت کی روک تھام اور ملک کی وحدت میں پنہاں ہے۔

العربیہ ڈاٹ‌ نیٹ‌ کے مطابق تونس کے صدر قیس سعید نے ان خیالات کا اظہار اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی لیبیا کےلیے معاون خصوصی اسٹیفانی ویلیمزکے ساتھ ہونے والی ایک ملاقات کے دوران کیا۔ صدر سعید نے ‘یواین’ عہدیدار سے بات چیت میں تونس کی میزبانی میں آئندہ ماہ نومبر میں ہونے والی لیبی سیاسی قوتوں کی کانفرنس کی تیاریوں پر بھی بات چیت کی۔

تونس کے صدر قیس سعید نے اقوام متحدہ کی طرف سے لیبیا کے معاملے میں رابطہ کاری اور مشاورت کی کوششوں کو سراہا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ بات خوش آئند ہے کہ اقوام متحدہ نے لیبیا کے بحران کےحل کے حوالے سے لیبی قوتوں کی سیاسی کانفرنس کی میزبانی کے لیے تونس کا انتخاب کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم لیبیا کی تمام سیاسی قوتوں‌ کو تونس میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں۔

قیس سعید کا مزید کہنا تھا کہ تونس لیبیا میں جاری بحران کے حل اور لیبی سیاسی قوتوں میں‌ اتحاد کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کرے گا۔

ایوان صدر کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ صدر نے لیبیا کے موجودہ سیاسی بحران کے حل کے لیے اپنے اصولی موقف کا اعادہ کیا ہے۔ تونس لیبیا کی وحدت کا حامی ہے اور طرابلس میں عدم مداخلت کو بحران کا حل سمجھتا ہے۔

اقوام متحدہ کی مندوبہ سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تونس لیبیا کے بحران کے حل کی خاطر لیبیا کی سیاسی قوتوں کے درمیان اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے ہرممکن کوشش کرے گا۔

Share this:
Iraqi Militias
Previous Post عراقی ملیشیاوں کا راکٹ حملے روکنے کے بدلے حکومت سے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ
Next Post ولی عہد ابوظبی شیخ محمد کی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے امن امکانات پر بات چیت
Benjamin Netanyahu

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.