geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

دوسرے ممالک میں مداخلت، سوئس وزیر خارجہ نے اپنے ترک ہم منصب کو کھری کھری سنا دیں

October 14, 2020 0 1 min read
Press Conference
Share this:

Press Conference

انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) سویڈن کی خاتون وزیر خارجہ ان لنڈے نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں اپنے ترک ہم منصب میلود چاوش اولو کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں ترکی کو دوسرے ممالک میں مداخلت پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

سوئس وزیرخارجہ نے اپنے ترک منصب کے ہمرہ پریس کانفرنس میں انقرہ کی شام، لیبیا اور ناگورنو-کاراباخ صوبے میں مبینہ فوجی مداخلت پر تنقید کی اور ترکی کی حکمراں جماعت “آق” پرخطے میں تنازعات کی آگ بھڑکانے کا الزام عائد کیا۔ انہوں‌ نے ترکی کی جانب سے بحیرہ روم کے ممالک کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی بھی شدید مذمت کی۔

کانفرنس کے دوران سویڈش وزیرخارجہ نے انقرہ پر شام کی تقسیم اور وہاں پر کردوں پر ہونے والے ظلم و ستم کا ذمہ دار ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے شام کے علاقوں سے قابض ترک افواج کے انخلا کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے ترکی میں انسانی حقوق کی پامالیوں میں اضافہ اور کرد شہریوں کی منظم گرفتاریوں کی بھی مذمت کی۔

اس موقع پر ترک وزیرخارجہ نے سوئس وزیرخارجہ کے سخت کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے پاس کیا ہے اختیار ہے کہ آپ ہمیں شام سے دستبرداری کا حکم دے رہی ہیں۔ آپ ہم سے ایسا کرنے کے لیے نہیں کہہ سکتیں۔ انہوں نے سویڈن پر کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کی حمایت کرنے کا الزام عائد کیا جب کہ انقرہ اسے دہشت گرد تنظیم قرار دیتا ہے۔

Share this:
Saudi Arabia,Turkey Relations
Previous Post سعودی عرب سے تعلقات بگاڑنے کے نتیجے میں ترکی کو سالانہ 3 ارب ڈالر کا نقصان
Next Post بحر ہند اور پیسیفک سے متعلق امریکی پالیسیاں خطرے کی علامت ہیں: چین
Wang Yi

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.