geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 12, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بریسٹ کینسر: ابتدائی مرحلے میں تشخیص سے جان بچنے کے امکانات 90 فیصد ہو جاتے ہیں، پروفیسر محمد سعید قریشی

October 14, 2020 0 1 min read
Pink Day Celebrated in DUHS
Share this:
Pink Day Celebrated in DUHS
Pink Day Celebrated in DUHS

کراچی : ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے کہا ہے کہ “بریسٹ کینسر کا مرض بڑھنے سے پہلے یا ابتدائی مرحلے پر تشخیص ہوجائے تو جان بچنے کے امکانات نوے فیصد ہوجاتے ہیں، “یہ بات انہو ں نے ہائر ایجوکیشن کمیشن اور پنک ربن یوتھ اویرنیس پروگرام کے اشتراک سے ڈاؤ میڈیکل کالج میں عمومی آگہی کے لیے منائے گئے”پنک ڈے”کے موقع پر رضا کار طلبا و طالبات، اساتذہ اور دیگر عملے سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔پنک ڈے کے سلسلے میں ڈاؤ میڈیکل کالج کے فاؤنٹین کلاک ٹاورزاوردرختوں پر پنک غبارے لگائے گئے تھے، جبکہ مختلف مختلف مقامات پر پنک غباروں سے مزین استقبالی دروازے بھی نصب کئے گئے۔

جن میں گذرنے والوں کو عمومی آگہی کے حوالے سے طبع شدہ تحریری مواد بھی تقسیم کیا جارہاتھا، اس سلسلے میں گلابی رنگ کے ماسک اور پنک ربن بھی تقسیم کی گئیں، نوٹس بورڈ پر وائس چانسلر ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز، پرو وائس چانسلر، رجسٹرار، پرنسپل ڈاؤ میڈیکل کالج و دیگر نے تاثرات تحریر کیے، اس حوالے سے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے تاثرات درج کرتے ہوئے کہا کہ خواتین میں اموات کا سبب بننے والے اس مہلک مرض کی ابتدائی تشخیص خود متاثرہ فرد اپنی جانچ کرکے کرسکتا ہے اور کسی بھی قسم کی غیر معمولی گانٹھ یا گٹھلی کی موجودگی کی صورت میں بلا جھجھک ڈاکٹر سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بریسٹ کینسر کی صورت میں سیلز (خلیے) حد سے زیادہ بڑھنا شروع ہوجاتے ہیں اور صحت مند ٹشو کو تبا ہ کردیتے ہیں، چونکہ یہ مرض خواتین میں زیادہ پایا جاتا ہے تو اسکی ابتدائی جانچ بھی ان کو خود کرنا چاہیے۔جبکہ پرو وائس چانسلر پروفیسر زرناز واحدنے نوٹس بورڈ پر درج کیا کہ “ازخود معائنہ اور ابتدائی رپورٹنگ سے مرض کے شدت اختیار کرنے سے بچنے میں مدد ملتی ہے”، رجسٹرار ڈاؤ یونیورسٹی ڈاکٹر اشعر آفاق “اپنی پوری طاقت سے لڑو، خوف کی کوئی گنجائش نہیں ہے”۔ پرنسپل ڈاؤ میڈیکل کالج پروفیسر امجد سراج میمن نے درج کیا کہ “ازخود معائنہ کرنا بہت ضروری ہے”، پروفیسر فرحت جلیل نے لکھا کہ “اپناخیال رکھیں اورمہلک مرض سے ہوشیار رہیں “،ڈاکٹر فواد علی موسی نے لکھا کہ مہلک مرض کے متعلق آگہی پھیلانا ایک عظیم مقصد ہے، اس کے لیے کام کرنے والے بھی عظیم ہیں۔

Share this:
Green Pakistan
Previous Post سرسبز پاکستان کا خواب
Next Post گوجرانوالہ جلسہ اور حکومتی حواس باختگی
PDM

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.