geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

عمران خان کا سیاسی بہروپ مکمل اتر گیا، وہ مشرف بن گئے: مریم اورنگزیب

October 18, 2020 0 1 min read
Maryam Aurangzeb
Share this:

 Maryam Aurangzeb

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا سیاسی بہروپ مکمل اترگیا، وہ سابق صدر پرویز مشرف بن گئے ہیں۔ ‎نواز شریف کی تقریر سے عمران صاحب تکلیف نہیں تو ٹی

وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ‎عمران صاحب جن دو بچوں کی بات کر رہے ہیں انہی بچوں نے آپ کو نانی یاد کروا دی ہے۔ آپ کی تقریر قابل ترس تھی، صاف پتہ چل رہا تھا کہ ان کی دم پر پاؤں آگیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے تسلیم کیا کہ اُن کی نالائقی اور چوری کی وجہ سے مہنگائی اور بے روزگار ہوئی، خان صاحب نے تسلیم کیا کہ نالائقی اور چوری کی وجہ سے آٹا اور چینی مہنگا ہوا ‎ان کی بے حسی عیاں تھی کہ انہیں عوام کے مسائل کی کوئی تکلیف ہے اور نہ ہی پریشانی۔

لیگی ترجمان کاکہنا تھا کہ نوا شریف کے ایک لفظ کے ساتھ پوری قوم کھڑی ہے کیونکہ وہ آئین کی بات ہے ووٹ کو ‎فوج کو نوازشریف کا بیانیہ نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران صاحب کی نااہلی، نالائقی اور کرپشن ملک کو کمزور کررہی ہے، ‎ملک کی معیشت کمزور ہوجائے تو دفاع بھی کمزور ہوجاتا ہے، بھارت تب خوش ہوتا ہے جب ملک کے تین دفعہ منتخب وزیراعظم کے خلاف سازش ہوتی ہے۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ دشمن ملک تب خوش ہوتا ہے جب پاکستان کی معیشت اور دفاع کمزور ہوتا ہے، جب کشمیر کا سودا ہوتا ہے ‎نوازشریف شخصیات کی بات کررہے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی طرف سے ٹائیگر فورس کی تقری میں مریم نواز کو نانی کہنے کے رد عمل پر ان کا کہنا تھا ‎عمران صاحب وقت پر شادی کرتے توآج پڑنانا ہوتے، کاش رشتوں کے تقدس اور احترام کو سمجھتے۔

Share this:
Pervez Elahi
Previous Post نواز شریف جنرل باجوہ کیخلاف ایسے بولتے ہیں جیسے ان میں مودی کی روح ہو، پرویز الہی
Next Post آج شہر کراچی عمران خان اور ان کے سلیکٹروں کو مسترد کر دے گا۔ عثمان سدوزئی
PPP Distrioct Malir

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب لان پر پراسرار “86 47” کی کندہ کاری، تحقیقات شروع

June 13, 2026
US-Iran Truce in Jeopardy as Hormuz Clashes Flare

مشکل میں جنگ بندی: امن مذاکرات کے درمیان آبنائے ہرمز میں امریکی اور ایرانی فورسز کا آمنا سامنا

June 13, 2026
Iran Peace Deal Looms as New Clashes Flare Near Hormuz

آبنائے ہرمز میں نئی جھڑپوں کے درمیان ایران اور امریکہ کے امن معاہدے کا امکان روشن

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.