geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

یونان، قبرص اور اسرائیل مل کر نیا’ مفاہمتی جغرافیائی اتحاد تشکیل دے رہے ہیں: ایتھنز

October 28, 2020 1 1 min read
Nikos Dandis
Share this:

Nikos Dandis

ایتھنز (اصل میڈیا ڈیسک) یونان نے کہا ہے کہ خطے میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کے پیش نظرنیا جغرافیائی اتحاد تشکیل دیا جا رہا ہے۔

یونان کے وزیر خارجہ نیکوس ڈینڈیس نے اپنے قبرصی اور اسرائیلی ہم مناصب نیکوس کرسٹوڈولائڈس اور گبی اشکنازی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں‌ کہا کہ یونانی – قبرص – اسرائیلی تعلقات خطے میں سلامتی کی ضمانت ہیں۔

منگل کے روز ایتھنز میں تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کے بعد ڈینڈیس نے کہا کہ یونان ، قبرص اور اسرائیل “مفاہمت کا نیا جغرافیہ” تشکیل دے رہے ہیں۔

یونانی وزیر خارجہ نے کہا کہ یہ بدقسمتی ہے کہ ہماری یہ ملاقات ترکی کی طرف سے نئے غیر قانونی اقدامات کے دباؤ میں کی جارہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کچھ ہی دنوں میں ترکی اپنے اقدامات کے ذریعے ایک بار پھر علاقائی پانیوں میں قدرتی وسائل کی تلاش کے لیے تحقیقاتی مشن بھیجنے کی تیاری کرری ہا ہے۔

ڈینڈیاس نے مزید کہا کہ ہم افہام و تفہیم کا ایک نیا جغرافیہ تیار کر رہے ہیں جو پرانی دقیانوسی تصورات سے بالاتر ہے اور خطے کے نقشہ کو نئی شکل دےگا۔ ان کا کہنا تھا کہ منصوبے کی یورپی یونین اور امریکا دونوں کی بھرپور حمایت کی گئی ہے کیونکہ یہ بین الاقوامی قانونی جواز پر مبنی ہے۔

ڈینڈیس اور دوسرے دونوں ملکوں کے وزرا خارجہ نے بھی خطے میں سہ فریقی تعاون کو فروغ دینے کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت پرزور دیا۔

قبل ازیں یونان کی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ڈینڈیاس نے پارلیمنٹ سے پہلے ایک تقریر میں کہا تھا کہ ان کا ملک گمراہ الزامات یا جنگ کے دھمکیوں کو برداشت نہیں کرتا۔

انہوں نے کہا کہ ترکی ایک نئی عثمانی سلطنت کی طرف گامزن ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کا ملک یکطرفہ اقدامات کو قبول نہیں کرے گا۔

Share this:
Protest
Previous Post گستاخانہ خاکوں اور فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیان پر مسلم دنیا سراپا احتجاج
Next Post سعودی عرب کی گستاخانہ خاکوں کی مذمت ، اسلام کو دہشت گردی سے جوڑنے کی کوشش مسترد
Saudi Foreign Ministry

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.