geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

میرے نبی کی شان میں گستاخی کرنے ولوں کا انجام

October 28, 2020 0 1 min read
Protest
Share this:

Protest

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

فرمانِ ربِ کائنات ہے ’’وما ارسلناک اِلارحمت اللعالمین‘‘(اے محمدﷺ) ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا۔۔مگر اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں ہے کہ کوئی میرے نبی کی شان میں گستاخی کرے اور مسلمان خاموش رہیں۔مگر ہم مسلمانوں کا اپنے نبی سے محبت کا تقاضہ ہے کہ کوئی ہمارے نبی کی شان میں گستاخی کرے گا تو ہم اس گستاخ کی زبان گدی سے کھینچ لیں گے۔وہ چاہے کسی ملک کا ذلیلاور عقل سے عاری صدر ہو یا عام عیسائی ہویا کوئی اور ہو۔جو بھی ہمارے نبی کا گستاخ ہوگا وہ آئین اسلامی کے تحت قابلِ گردن زدنی ہوگا۔ ہم ان لوگوں کی طرح نیہں ہیں کہ حضرت عیسٰی علیہ السلام، جیسے اپنے نبی کی تذلیل کریں اور خاموش بھی رہیں۔اہلِ کفر کا ہر فرد سُن لے ،ہم اپنے نبی کی شان میں کسی بھی قسم کی گستاخی کو قبول نہیں کریں گے اس کے لئے ہمیں چاہے جو قربانی دینی پڑ جائے۔

فرانس میں ایک بد معاش گندی فطرت کے اسکول ماسٹر نے میرے نبی کی شان میں گستاخانہ خاکے بنا کر اسکول میں لا کر دکھائے جس پر ایک مسلمان مجاہد طالبعلم نے اس گستاخِ نبی کی گردن ایک تیز دھار خنجر کے ایک ہی وار میں تن سے جدا کرکے اسے ہمیشہ کےلئے جہنم واصل کر دیا۔جس کے بعد عیسائی متعصب پولیس نے اسے گرفتار کرنے کے بجائے فائر کر کے شہید کر دیا۔فرانس کے بے ضمیر صدر ایمانول میکرون نے اسلامو فوبیہ کے نشے میں اپنی سرکاری عمارتوں پر گستاخاںہ خاکے آویزان کرا دیئے۔جو سیکولرزم کا نعرہ لگا کر مذہبِ اسلام کی مسلسل توہین کا مرتکب ہو رہا ہے۔یہ بد معاژ میرے نبی کے شہر کے کتے کے پیر کی خاک کے برابر بھی نہیں ہے۔کہ جب اس کتے کے دماغی توازن کے علاج کا طیب اردوان نے کہا تو اس کو اتنی تکلیف ہوئی کہ اس نے ترکی سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔ہمارامطالبہ یہ ہے کہ اس بے ہودگی پر تمام مسلمان ممالک اور اوآئی سی تنظیم کے ممالک اس کتادیش فرانس سے اپنے سفرائ کو واپس بلا کر اور فرانس کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر کے ساری دنیاکو مسلمانوں کے جذبات کا واضح پیغام دیں۔

ساری دنیا کے مسلمان اپنے نبی کی حرمت پر مر مٹنے کو تیار ہیں۔حضرت ابوبکرصدیقؓ نے حرمت رسول پر آمادہ سات سو حفاظ اور ان سے کہیں زیادہ عام لوگو کی شہادت ابتدائے اسلام میں ہی پیش کر دی تھی۔ناموس رسالت پر ہندو پاکستان میں شہید ہونے والےغازی علم دین شہید نے لاہور کے ایک ملعون ناشر ’’راج پال‘‘جس نے رسولِ کریم ﷺ کی توہین کی غرض سے ’’رنگیلا رسول‘‘ نامی کتاب شائع کر کے مسلمانوں کے جذبات کی شدید توہین کی تھی21سالہ غازی علم دین نے اس شاتم رسول کو جہنم رسید کرکے وہ کارنامہ انجام دیدیا تھ۔ا۔جس کو تاریخ عالم کبھی فراموش نہیں کر سکے گی۔غازی علم دین نے 29اپرل 1929کواس ملعون راج پال شاتمِ رسول کوقتل کر کے واصلِ جہنم کر دیا۔جس کے نتیجے میں 22مئی 1929کوعدالت نے سزائے موت کا فوری حکم سُنا دیا۔اورسیشن کورٹ نے بھی غازی علم دین کی سزائے موت برقرار رکھی تو آئمہِ ملت نے لندن کی پریوی کونسل میں قائدِ اعظم محمد علی جناح کے ذریعے اپیل داخل کی تو عیسائی متعصب عدالت نے یہاں بھی رحم کی اپیل کو مستردکرکے31،اکتوبر 1929،کو غازی علم دین کو تختہِ دار پر چڑھا کرنا موس رسالت کے جرم میں ہمیشہ کے لئے امر کر دیا۔کہا جاتا ہے کہ شہید کا جنازہ لاہور کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ تھا۔شاعرِ مشرق علامہ اقبال نے شہید کو لہحد میں اتارا جس پر مولانا طٖر علی خان کا کہنا تھا کہ ’’کاش یہ مقام مجھے نصیب ہوا ہوتا‘‘

ایسے ہی ایک واقع پر کراچی میں ناتھو لال نامی بد معاش کو کراچی میں واصلِ جہنم کر دیا گیا تھا۔شاتم رسول سلمان تاثیر کا قتل بھی ممتاز قادری کے ہاتھوں ایسی ہی کیفیت میں ہواتھا۔اگر قانون پر عمل کیا جاتا تو ممتاز قادری کو اس ملعون کو واصلِ جہنم کرنے کی نوبت نہ آتی۔ایسا ہی ایک سورج 4،مئی 2006کوعامر چیمہ کی شکل میں ڈینمارک میں طلوع ہوا۔تین بہنوں کا اکلوتا بھائی جو جرمنی میں ٹیکسٹائل انجنئرنگ کا طالبعم تھا۔اس کی تعلیم کی تکمیل میں صرف دو ماہ باقی تھے۔غازی عامر عبدالرحمان چیمہ نے رسول اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی کے مرتکب ڈینمارک کے اخبار کے ایڈیٹر جس نے گستاخانہ خاکے شائع کئے تھے،پر قاتلانہ حملہ کرکے اپنے نبی سے عقیدت کے اظہار کی کوشش کی توعیسائیوں کی پولیس نے اس کو پکڑ کر اس قدر بہیمان تشدد کیا کی وہ شہید ہوگئے۔جنہیں قوم نے غازی علم دین ثانی کے خطاب سے نوازا ۔

ہم اہلِ اسلام محمد ﷺ کے پیروکار اہلِ کفر کو یہ بتانے میں حق بجانب ہیں کہ جو کوئی بھی ہمارے بنی کی توہیں کریگا،ہم کوشش کریں گے کہ اس کو جہنم واصل کر دیاجائے۔میرے نبی کی توہین کرنے والوں کا انجام دنیا میں ہی جہنم واصل کرنے کی سزا آئینِ اسلامی کے مطابق ہے۔ہم ہر مذہب کے بڑوں کا تہہ دل سے احترام کرتے ہیں اور غیر مسلم کمیونیٹیز سے بھی یہ ہی توقع رکھتے ہیں۔کفر کی قوتیں نوٹ کر لیں ہم کسی کو بھی اپنے نبی کی توہیں کی اجازت نہیں دے سکتے۔۔
Shabbir Ahmed

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

shabbirahmedkarachi@gmail.com

Share this:
National Assembly Commotion
Previous Post قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ، ڈپٹی اسپیکر نے پی پی رکن کو ایوان سے نکال دیا
Next Post ناصر جمشید جیل سے رہا، انگلینڈ سے ڈیپورٹ ہونے کا خطرہ فی الحال ٹل گیا
Nasir Jamshed

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.