geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 12, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

فرانس کے کافروں نے مسلمانوں کے دل چھلنی چھلنی کر دئیے ہیں، او آئی سی فرانس سے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کرے۔ مولانا حامد الحق

October 31, 2020 1 1 min read
Maulana Hamid-ul-Haq Haqqani
Share this:

Maulana Hamid-ul-Haq Haqqani

پشاور (اکوڑہ خٹک) جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے امیر ،دفاع پاکستان کونسل کے چیئرمین اور جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی نے کہا ہے کہ فرانس کے کافروں نے مسلمانوں کے دل چھلنی چھلنی کرد ئیے ہیں ،او آئی سی فرانس سے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کرے،حکومت پاکستان سفیر پاکستان کو فرانس سے فوری واپس بلائے اور فرانس کے سفیر کو پاکستان بدر کردیا جائے ،لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے ،امت مسلمہ کو ایسی حکومت کے خلاف اعلان جنگ کرنا ہوگا،ان خیالات کا اظہار جے یوآئی س کے مرکزی امیر مولانا حامد الحق حقانی نے اکوڑہ خٹک میں ایک بڑے جلسہ عام شاہراہ پاکستان پر خطاب کررہے تھے ۔ہزاروں طلبا نے جی ٹی روڈ پشاور ،نوشہرہ کو علامتی طورپر کچھ دیر کے لئے بلاک کیا ۔انہوں نے کہاکہ ناموس رسالت ۖ پر مسلمان جان بھی قربان کریں گے ،آج پشاور کے مدرسہ میں چھوٹے چھوٹے معصوم طلبا کو شہید کیا گیا۔کل پاکستان کی گلی کوچوں میں مساجد کو دشمن ِاسلام نفرت سے اڑائیں گے،آخر پاکستانی عوام ،علماء کب تک خاموش بیٹھے رہیں گے۔

میرے والد مولانا سمیع الحق کو شہید کیا گیا جس کے لئے ہم آنے والے ہفتے پیر کے دن دو بجے جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ان کی مذہبی و سیاسی عظیم خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے جمع ہورہے ہیں۔ملک بھر کے علماء ، سیاستدان، پارلیمنٹرینز اس میں شرکت کریں گے ، پاکستان کو اس وقت قومی یکجہتی ،اتفا ق واتحاد کی اشد ضرورت ہے۔ لیکن ایسے میں ہمارے جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے ایک خادم جمعہ خان جوکہ ایک مجذوب اور فقیر آدمی ہے اس کو بغیر کسی وجہ کے مدرسہ کے باہر سے مسلح درجن افراد اٹھا کے ڈاٹسن میں آخر کس جرم میں لے گئے ؟ ٥٨ سالہ اس بوڑھے معصوم طالب علم کا قصور کیا ہے ؟ اس کو ہم دارالعلوم حقانیہ پر گمنام اداروں کا وار سمجھتے ہیں ۔اور ہم اس پر خاموش نہیں بیٹھیں گے ۔ احتجاج کا یہ سلسلہ میں پورے پاکستان میں پھیلا دوں گا۔ میں پورے پاکستان کے مدارس سے رابطہ کروں گا،اوروفاق المدارس پاکستان سے بھی احتجاج کا کہوں گا۔ یہ کیسی ریاست مدینہ ہے جس میں ہر چند ماہ بعد علمائے دیوبند کو روڈوں پر شہید کردیا جاتا ہے، یہ کیسی ریاست مدینہ ہے کہ دارالعلوم کے ایک فاضل مولانا رحیم اللہ حقانی کی مسجد ومدرسہ میں طلبا کو صرف اس لئے شہید کیا جاتا ہے کہ وہاں قال اللہ اور قال الرسول پڑھائے جارہے تھے۔

مولانا حامد الحق حقانی نے کہاکہ ہمیں کمزور نہ سمجھا جائے ،ہمارے لاکھوں مریدین و معتقدین اور لاکھوں فضلائے حقانیہ مزید مظالم پر خاموش نہیں بیٹھیں گے ،اب ہم ان کو اجازت دیں گے کہ وہ پورے پاکستان میں اینٹ کا جواب پتھر سے دیں۔حقیقت یہ ہے کہ جہاد ہم پر فرض ہوچکا ہے،اب عوام اور مذہبی لوگوں کو سیاست چھوڑ کر اور جی حضوری کے نعرے چھوڑ کر ظالم حکمرانوں کے خلاف اور ظالم ایجنسیوں کے خلاف نکلنا ہوگا،جس دن ہم احتجاج کے لئے نکلے تو پی ڈی ایم کو مزید تقویت ملے گی۔ ہم روز روز کے مظالم سے تنگ آچکے ہیں،افغانستان کے مجاہدطالبان بھی ہماری مدد کو تیار بیٹھے ہیں،ہماری ایک کال پر وہ پاکستان کی اس جنگ میں ہمارے ساتھ شریک ہوں گے اور یہ جنگ گلی گلی اور کوچوں کوچوں میں لڑی جائے گی اور میں مزید قوم سے پرامن رہنے کی اپیل نہیں کروں گا۔ مولانا عادل خان کی شہادت پہ پاکستان کے علماء خاموش بیٹھے ہیں جوکہ انتہائی بے غیرتی ہے اورایک ایک مہتمم مدرسہ اور ایک ایک طالبعلم کو شہید کردیا جائے گا،تو پھر تم پاکستان میں اسلام بچانے کیلئے نکلو گے ؟انہوں نے پھر آخر میں عوام سے اپیل کی دو نومبر کو اسلام آباد میں اہلیان پاکستان ،علمائے کرام،مجاہدین،جناح کنونشن سینٹر میں ڈیڑھ بجے سہ پہر پہنچ جائے اور غیرت اسلام اور مولانا سمیع الحق شہید کے خون سے وفاداری کا ثبوت دیں۔

Share this:
Muhammad PBUH
Previous Post نہ جب تک کٹ مروں میں خواجہ یثرب ۖ کی حرمت پر
Next Post بلدیہ کورنگی کی جانب سے عید میلاد النبی ۖ کے موقع پر مثالی بلدیات انتظامات
DMC KORANGI KARACHI

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.