geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

فرانسیسی مسلمان ملکی اشیاء کے بائیکاٹ کے خلاف

November 4, 2020 1 1 min read
France Mosques
Share this:

France Mosques

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کی تین بڑی مساجد اور متعدد مسلم تنظیموں کی طرف سے دہشت گردی کے ساتھ ساتھ فرانسیسی اشیاء کا بائیکاٹ کرنے کی مذمت کی گئی ہے۔ علاوہ ازیں اعلامیے میں اسلام کے غلط استعمال کو بھی مسترد کیا گیا ہے۔

مذہبی ہم آہنگی کے لیے جو مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، اس میں پیرس کی سب سے بڑی مسجد کی انتظامیہ اور فرانس میں مسلمانوں کی نمائندہ تنظیم بھی شامل ہے۔ جاری ہونے والے ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ ان کے خلاف کھڑے ہوں گے، جو اسلام کا غلط استعمال کرتے ہوئے نفرت پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسی طرح دہشت گردی کے متاثرین کی غیرمشروط حمایت کی یقین دہانی بھی کروائی گئی ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے پیغمبر اسلام کے خاکوں کی اشاعت کی حمایت کی تھی، جس کی وجہ سے دنیا بھر میں مسلمان فرانس کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

جاری ہونے والے بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ملکی میڈیا پر صدر ماکروں کا کوئی کنٹرول نہیں ہے، ”فرانس میں کیوں کہ میڈیا آزاد ہے تو کوئی بھی سیاسی رہنما، یہاں تک کہ صدر بھی، کسی ادارے کو خاکوں کی اشاعت نہ کرنے کا حکم نہیں دے سکتا۔‘‘

دوسری جانب فرانسیسی مسلمانوں کی نمائندہ تنظیموں نے پیغمبر اسلام کے خاکوں کی اشاعت روکنے کے لیے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے، ”فرانس میں آباد زیادہ تر مسلمان معاشرے میں ضم ہو چکے ہیں اور وہ فرانس کے قوانین اور مذہب کے تحت ہی اپنی زندگی گزارنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔‘‘

علاوہ ازیں نوجوان مسلمانوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس راستے پر نہ چلیں، جو انہیں اور دوسروں کو تباہی کی طرف لے کر جاتا ہے، ”اگر کسی جمہوری ملک میں اختلافات اور تنازعات پیدا ہوتے ہیں تو انہیں حل کرنے کے لیے عدالتوں کے سامنے پیش کیا جاتا ہے۔‘‘

Share this:
Donald Trump
Previous Post جوبائیڈن افریقی نسل کو استعمال کر رہے ہیں، نتائج میں تاخیر ہو سکتی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
Next Post پاکستان میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 5 فیصد تک پہنچ گئی
Pakistan Corona Test

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.