geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

جل بائیڈن امریکا کی نئی خاتون اول کے حالات و خیالات

November 8, 2020 1 1 min read
Jill Biden
Share this:

Jill Biden

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں جوبائیڈن کے صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد ان کے امریکا کے 46 ویں‌ صدر بننے کے بعد ان کی اہلیہ ڈاکٹر جِل بائیڈن وائٹ ہائوس کی نئی میزبان اور خاتون اول بننے والی ہیں۔

گذشتہ کئی ماہ میں انتخابی مہم کے دوران جِل بائیڈن نے اپنے شوہر کے ہمراہ کئی ریاستوں اور شہروں کے دورے کیے۔ جِل بائیڈن ایک سلجھی ہوئی اور سمجھ دار محب وطن خاتون ہیں۔ انہوں‌نے امریکیوں‌ کو یہ باور کرانے کی کوشش کی کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی وجہ سے امریکیوں میں جو تقسیم کی لکیر کھنچی ہے جوبائیڈن اسے ختم کریں گے۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ‌ کے مطابق 69 سالہ جِل بائیڈن ان کلیدی ریاستوں کے دورے کیے جہاں سے اس کے شوہر کو غیر معمولی کامیابی حاصل ہوئی اور ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کی توقعات کے برعکس ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔

مختلف مواقع پر اپنے خطابات میں ڈاکٹر جِل بائیڈن نے کسی سیاسی تعلق یا تفریق کے بغیر سب کو یکساں الفاظ میں مخاطب کیا۔ دیہات ہوں یا شہر، ری پبلیکن کے حامی ہوں یا ڈیموکریٹس کے حامی، انہوں نے امریکیوں کی صفوں میں وحدت کی بات کی۔ انہوں نے کئی مواقع پر کہا کہ ‘کوویڈ 19’ کی وبا کسی خاص سیاسی طبقے کے خلاف نہیں بلکہ یہ پورے امریکی عوام کے خلاف ہے اور اس کے معاشی نتائج بھی سب کو یکساں اٹھانا ہوں گے۔

ٹرمپ کے انداز خطابت سے مختلف انداز میں بات کرتے ہوئے جِل بائیڈن نے کہا کہ ‘ضروری نہیں کہ ہم ہر چیز پرایک رائے رکھیں اور متفق ہوں۔ مگر ہمیں ہمیشہ محبت اور احترام اور ایک دوسرے کا احساس کرنا چاہیے’۔

جِل بائیڈن نے بتایا کہ سنہ 2015ء کو ان کا ایک بیٹا دماغ کے کینسر کے باعث ہلاک ہوگیا۔ ان کے لیے یہ بہت بڑا صدمہ تھا۔ مگر ہم نے خود کو سنبھالا اور جو بائیڈن کو 2020ء کے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل ہونے کے لیے تیار کیا۔

ان کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کا چار سالہ دور حکومت بحرانوں کا عرصہ ہے۔ کشیدگی اور وبا نے امریکا کو بہت نقصان پہنچایا۔ میں اس بیماری کا علاج جانتی ہوں۔ ہمیں یہ باور کرنا ہوگا کہ جس طرح ہم ایک خاندان کو متحد رکھتے ہیں اسی طرح پورے ملک کو متحد رکھنا ہوگا۔ یہ سب کچھ ہمیں شفت، نرمی، شجاعت اور امید کے ذریعے کرنا ہوگا۔

جِل کی جو بائیڈن کے ساتھ شادی 1977ء میں ہوئی۔ جو بائیڈن کی پہلی بیوی کی وفات اور ایک بیٹی کی ٹریفک حادثے میں موت کے پانچ سال بعد وہ رشتہ ازدوج میں منسلک ہوئے۔

ان کا کہنا ہے کہ جو بائیڈن کے پہلی اہلیہ سے دو بیٹے بو اور ہنٹر تھے جو اس وقت کم سن تھے۔ انہوں نے اپنے والد کو شادی کی اجازت دی۔ جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد انہیں ایک نئی زندگی ملی۔

سنہ 1981ء میں جو بائیڈن اور جِل آشلی نامی بیٹی کے ماں باپ بنے۔ بچی کی پیدائش کے بعد کچھ عرصے کے لیے جِل نے حصول تعلیم کا عمل روک دیا مگر جلد ہی انہوں‌ نے یہ سلسلہ بحال کیا اور ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔

وہ اب بھی تدریس کے شعبے سے منسلک ہیں اور امریکا کی شمالی ورجینیا کی ایک یونیورسٹی میں تدریس کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔

Share this:
European Union
Previous Post یورپی یونین، فرانس، برطانیہ اور جرمنی کی صدارتی انتخابات میں جیت پر جو بائیڈن کو مبارکباد
Next Post ڈونلڈ ٹرمپ نومنتخب صدر جوبائیڈن کی جیت تسلیم کرنے سے انکاری، انتخابات ختم ہونے کے نہیں
Donald Trump

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.